کوئٹہ میں خودکش حملہ، کم از کم سات افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق ایک نوجوان شخص کو سکیورٹی کے پہلے حصار پر روکا گیا، لیکن جب وہ رکے بغیر آگے بڑھنے لگا تو پولیس نے اسے گرا لیا اور گرتے ہی اس نوجوان نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ Quetta مکمل خبر:

BANARAS KHAN

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب حضرت ابو بکر صدیق کی یومِ وفات کے حوالے سے ایک ریلی پریس کلب کے باہر آئی تھی جس کے لیے سکیورٹی تعینات کی گئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ سپیشل برانچ اور ایف سی کے اہلکاروں کی جانب سے جائے وقوعہ سے ثبوت حاصل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے ہدف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فی الحال اس حوالے سے کوئی حتمی رائے نہیں دی جا سکتی لیکن ’ہم یہ سمجھتے ہیں کہ کیونکہ آگے ریلی ہی تھی تو اور کوئی ٹارگٹ آگے بنتا نہیں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad news. Instability & terrorism in Quetta is not Good for peace in Pakistan May the Almighty Allah keep everyone safe & help the ones who suffered losses in this sad event.

Indian Raw behind it.

لیکن خبر میں کسی پولیس مین کی casualty کا کوئ ذکر نہیں کیوں ؟

India Afghanistan PSL FATF Cricket

Where is security agencies?😪😥

Feeling sad. I just wonder why would someone do that?

افسوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK QuettaBlast Condemn MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمر لڑکے کلاشنکوف اٹھانے اور مرنے مارنے پر مجبوربارہ تیرہ سال کا عبدالحکیم تیغانی ایک قبر پر روز آتا ہے، جو اس کے جگری دوست اور چچازاد بھائی غلام علی تیغانی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نائیجریا:دو دیہات پر حملوں میں 30 افراد ہلاکنائیجریا کے شمال مغربی صوبے Katsina کے دو دیہات پر حملوں میں کم از کم تیس افراد ہلاک ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھانا: ٹریفک حادثہ میں9 افراد ہلاک،51 زخمیگھانا کے شہر مونکرا میں ٹریفک حادثے میں کم سے کم نو افراد ہلاک اور 51 شدید زخمی ہو گئے، جن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 ہلاکتیں ہوگئیں، چین میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 16 سو 66 جبکہ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ساڑھے 68 ہزار ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »