کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فینز کیلئے پریشا ن کن خبر شاہد آفریدی کی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی لیکن کیوں ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فینز کیلئے پریشا ن کن خبر، شاہد آفریدی کی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ، لیکن کیوں ؟ SAfridiOfficial ShahidAfridi TeamQuetta QuettaGladiators PSL2022 PSL7

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا افتتاح کل سے ہونے جارہاہے جس کیلئے تمام کھلاڑی پر جوش دکھائی دے رہے ہیں تاہم شائقین کیلئے افسوسناک خبر ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے

باعث ابتدائی میچز میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے ،وہ ہسپتال میں اپنا چیک اپ کرائیں گے، شاہد آفریدی گزشتہ شب پریکٹس کے دوارن کمر کی انجری سے دوچار ہوئے ، انجری کے باعث ممکنہ طور پر وہ بائیو سیکیور ببل سے گھر منتقل ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »