کوئٹہ میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس شیلنگ سے زخمی ہونے والی طالبہ ہانی بلوچ دم توڑ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )صوبائی دارالحکومت میں آن لائن انٹری میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران گزشتہ روزپولیس شیلنگ سے زخمی ہونے والی طالبہ ہانی

نجی ٹی وی ہم نیو ز کے مطابق احتجاج میں شریک طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہانی بلوچ گزشتہ روز پولیس تشدد سے شدید زخمی ہوئی تھیں اوراس کے ہاتھ اور جسم کے دیگرحصوں پر زخم آئے تھے جبکہ گھر جاتے ہی ہانی کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ساتھی طلبہ کا کہنا ہے کہ ہانی بلوچ طلبہ تحریک میں فرنٹ لائن پر تھیں۔

دوسری جانب ہانی بلوچ کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ ہانی کی طبیعت کافی عرصے سے خراب تھی لیکن اس کے باوجود وہ آن لائن انٹری میڈیکل ٹیسٹ کے خلاف جاری احتجاجی تحریک میں باقاعدگی سے شرکت کرتی رہی ہیں تاہم گزشتہ روز پولیس کی جانب سے جب طلبہ کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ کی گئی تو اس میں وہ زخمی ہو ئی تھیں جس کے بعد انکی طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی ۔ گزشتہ رات گئے ہانی کو سول ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس میڈیکل رپور ٹ نہیں آئی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہر اقتدار میں راک کلائمبنگ مقابلے، بچوں نے منفرد کھیل میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »