کوئٹہ میں منافع خور مافیا سرگرم، چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: کوئٹہ میں اشیاء خورونوش کی قلت پیدا کرنے کے لئے منافع خور مافیا سرگرم ہو گیا، کریانے کی دکانوں پر چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا۔ لوگ سستی اشیاء کی تلاش میں لاک ڈاو

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ن کی پرواہ کئے بغیر بازروں کا رخ کر رہے ہیں۔

کرونا وائرس کےخدشے کے پیش نظرجاری لاک ڈائون کے باعث شہر کے گلی محلوں کی دکانوں پر اشیائے خورونوش کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی، شہر کے اکثر یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا،چینی دالیں اور خوردنی تیل میسر نہیں، شہری ان اشیاء کی تلاش میں بازاروں کا رخ کر رہے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈائون پرپابندی اسی صورت میں ہوگی جب ہمیں اپنے گھروں کے قریب چیزیں سستی اور بآسانی دستیاب ہونگی۔

آٹا، دالیں، گھی اور چینی کی قیمتوں میں تین چاردنوں میں فی کلو 10سے 30 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ تھوک میں روزہ مرہ کی اشیاء فروخت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بڑے بیوپاریوں اور ذخیرہ اندوزوں نےمصنوعی قلت پیدا کر رکھی ہے۔ کوئٹہ شہر کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں 40 فی صد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rawalpindi mein be yahi hal ha

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مساجد میں پنجگانہ نماز و جمعہ سے متعلق پنجاب میں بھی پابندی - Pakistan - Dawn News😥
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں عام تعطیل،انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 5اپریل تک توسیعخیبرپختونخوا میں عام تعطیل،انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 5اپریل تک توسیع KPK LockDown Transport Pakistan Coronavirus StayHomeStaySafe Banned 5thApril AjmalKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی میں کوروناوائرس سےتباہی، ایک دن میں ریکارڈ 919 ہلاکتیںاٹلی میں اموات کی شرح میں چند روز قبل کچھ کمی تو واقع ہوئی تھی تاہم اب نئے کیسز تیزی سے رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ لوگوں کے زندگی کی بازی ہارنے کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے۔ 1000 😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »