کوئلے کی کانوں سے کالا سونا نکالنے کے دشوارمراحل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئلے کی کان سے روزانہ کئی ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے۔ مزدوری کے دوران کوئی کان کن مرجائے تونہ معاوضہ ملتا ہےاورنہ ہی کسی اور قسم کی مالی مدد کی جاتی ہے SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 days agoپنجاب میں کوئلے کی کان سے روزانہ کئی ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے۔ مزدوری کے دوران کوئی کان کن مرجائے تونہ معاوضہ ملتا ہےاورنہ ہی کسی اور قسم کی مالی مدد کی جاتی ہے۔

چکوال کے سرسبز پہاڑوں کے درمیان ہزاروں فٹ گہری کوئلے کی کانیں ہیں۔کوئلے کی کان میں مزدورں کی ہر سانس موت کے سائے تلے گزرتی ہے اور روزگار کمانے کےلیے انہیں روزانہ ان کانوں میں اترنا پڑتا ہے۔ کان میں موجود منوں وزنی پہاڑ کسی وقت بھی مزدروں پر گر سکتا ہے۔کان میں آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ راستہ تنگ ہوتا جاتا ہے اورکان کو لکڑيوں کے تختےکی مدد سے کھڑا کيا جاتا ہے۔مان میں موجود مزدور کو جب خطرہ محسوس ہوتا ہے تو وہ رسی کو 3 بار کھینچتا ہے اور اس سے باہر لگی گھنٹی بجتی ہے۔ کان کنوں کو روزانہ کے صرف 1ہزار روپے ملتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In k leay bhe kub kon agay ay ga...ye log kub tuk pistay rahain gay kub tuk kalay hotay rahain gay

ہرس لالچ انسان سے کیا کیا کام کراتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی امن و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ روم سے قرون وسطیٰ کے دور کی صلیبی تلوار دریافت900-year-old Crusader sword discovered in the Mediterranean Sea
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ 20روپے کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے من مانی کرتے ہوئے کرائے بڑھا دیے ، ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ دس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیٹے سے ملاقات کے دوران کیا ہوا؟منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان سے ملنے شاہ رخ خان جیل پہنچے، انہوں نے جیل میں انٹرکوم کے ذریعے اپنے بیٹے سے 18 منٹ گفتگو کی Cut... ڈرگ ڈیلر اور نشئ کا باپ ہے یہ آدمی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »