کنگنا رناوت نے ہالی وڈ میں ڈیبیو سے متعلق خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنگنا رناوت نے ہالی وڈ میں ڈیبیو سے متعلق خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

اس دوران شو کے میزبان کپل شرما نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا آپ ہالی وڈ میں قدم رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ اداکارہ نے جواب میں ہالی وڈ میں کام کرنے کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ ہمارے یہاں میں ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں، ہمیں کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے، دنیا ایک جگہ سمٹ گئی ہے، یہاں بھی بین الاقوامی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں۔اداکارہ کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ”دھاکڑ“سنیما گھروں کی زینت بنی ہے۔ فلم میں اداکار ارجن رامپال بھی نطر آئیں گے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جب کہ فلم گزشتہ روز 20 مئی کو ریلیز کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس انتہا پسند عورت کی خبر دینے کی کیا ضرورت ہے؟ ہماری طرف سے جائے بھاڑ میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوراک کی قلت کا خدشہ۔وزیر اعظم نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیابعد میں حکومت نے یہ پابندی ختم کر دی تھی، تاہم اس سے کھادوں کی درآمدات میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خوراک کی قلت کا خدشہ۔وزیر اعظم نےخبردار کردیابعد میں حکومت نے یہ پابندی ختم کر دی تھی، تاہم اس سے کھادوں کی درآمدات میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔ تمہارا باپ جب اسی خطرے سے نمٹنے کے لیے روس سے 30 فیصد سستی گندم کا معاہدہ کر رہا تھا تو اس وقت تو تم لوگوں کو ہضم نہیں ہوا.اغیار سے مل کر اسے 'کُھڈّے لائن' ہی لگا دیا. اب کہو باجوہ کو کہ کہیں سے گندم پوری کر کے دے تمہیں😏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک بیوی اگر بار بار بار بار ایک غیر محرم کا نام لے تو لازمی بات ہے اس کے خاوند کو برا لگ سکتا ہے ۔۔۔ اس۔ میں عمران خان نے کیا غلط کہا ہے ؟؟؟؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ میں تاخیر کی ایسی وجہ بتائی کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ میں تاخیر اور اپنی 3کروڑ پاﺅنڈ کی دولت گم ہونے کے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ سننے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی IMF کو بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانیپاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیر سے پہلے بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر خواتین پرزور مذمت کریں: وزیراعظم شہباز شریفمریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر خواتین پرزور مذمت کریں: وزیراعظم شہباز شریف ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI CMShehbaz MaryamNSharif MaryamNawaz pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK CMShehbaz MaryamNSharif pmln_org تم ستو پی کے سوجاؤ کوئی غیرت ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے آگر ہے تو دجال فتنہ عمرانی کو جیل میں ڈالو ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK CMShehbaz MaryamNSharif pmln_org بقول اعتزاز احسن کے، سیاست میں غلازت کا آغاز نواز شریف نے 1988 میں کیا اور نون لیگ اسی کلچر کو آج تک تھامے یوئے ہے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK CMShehbaz MaryamNSharif pmln_org q bhai sirf Mariam he orat hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی و معاشی معاملات کو درست کیا جائے - ایکسپریس اردوہمارے حکمرانوں کی ایک ہی رٹ ہوتی ہے کہ ’’ہم نے مختصر سے عرصہ میں ملک کی کایا پلٹ دی ہے۔‘‘
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »