کنٹینر سے ہی عمران خان نے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سنا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:51 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ایک طرف جہاں حقیقی مارچ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے وہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے

اسلام آباد:ایک طرف جہاں حقیقی مارچ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے وہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کنٹینر سے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آپ کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کسی بھی کارکن کی گرفتاری سے حکومت کو روک دیا ہے ،انہوں نے پاکستانی عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستانیوں سے کہتا ہوں اپنے شہروں سے نکلیں ۔ عمران خان نے کہا عوام اسلام آباد اور روالپنڈی سے ڈی چوک پہنچنے کی کوشش کریں ،میں بھی ڈی چوک پہنچ رہا ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Leader

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقیقی آزادی مارچ کا آغاز، عمران خان کنٹینر میں سوار#longmarchپشاور : حقیقی آزادی مارچ کا آغازہو گیا اور عمران خان کنٹینر میں سوار ہوگئے ، جہاں سے عمران خان کا قافلہ اسلام آباد کا رخ کرے گا۔ آسلام آباد کوہسار تھانا SHO نے استعفی دے کر فون کرکے تھانے کو کہا کوئی آور sho لےآئیں میں آزادی مارچ میں شامل ہوگیا ہوں ✌️✌️ حقیقی_آزادی_مارچ Rab keah hawale
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTIlongmarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ولی انٹرچینج سے لانگ مارچ کا آغاز کردیاولی انٹر چینج پہنچ رہا ہوں، تمام لوگ وہاں پہنچیں، پھر اسلام آباد کی طرف جائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاریپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دیعمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی ARYNewsUrdu ImranKhan AzadiMarch PakistanKiAwazARY ملک خانہ جنگی کی طرف گامزن۔ یا اللہ اپنا رحم فرما yes بات سنیں! چاہے سب کو اٹھا کے لے جائیں، مارچ تو ہوگا! خطاب کرنے کے لیے اگر کوئی نہ بچا تو عوام خود خطاب کریں گے ! پٹواری نہیں ہیں، موقف رکھنا جانتے ہیں! اس وقت ہر شخص عمران خان ہے، ہر بندہ تم سب کو رگڑ سکتا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »