کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، سی اے اے کو معلومات تک رسائی دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گر دونوں اداروں نے حکم کی تعمیل نہ کی تو ان کے خلاف توہین کا نوٹس بھیجا جائے گا۔ CBC CAA Right_To_Information DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: معلومات تک رسائی کے حق کی خلاف ورزی کے ایک کیس کی سماعت میں پاکستان انفارمیشن کمیشن نے کنٹونمٹ بورڈ کلفٹن اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے شکایت کنندہ کو 20 روز کے اندر معلومات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

شکایت کنندہ نے سی اے اے اور صفائی ستھرائی کا ٹھیکہ فراہم کرنے والوں کے درمیان ہوئے معاہدے کی بھی مصدقہ نقول طلب کی تھیں جبکہ ایئر پورٹ کے اندر اور باہر کام کرنے والے مستقل اور غیر مستقل ملازم خاکروبوں کی تعداد بھی پوچھی تھی۔ تاہم ہم نے اس کی معلومات حاصل کر کے سی بی سی کو بتایا کہ وہ کیس کم از کم اجرت پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں ہے اور اس کا معلومات کی فراہمی سے کوئی لینا دینا نہیں پھر بھی سی بی سی نے معلومات دینے کی زحمت نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 259 میں دوبارہ ووٹنگ، شاہ زین بگٹی کو برتری حاصلکوئٹہ: این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر عدالت عظمیٰ کے حکم پر دوبارہ ووٹنگ میں دوبارہ جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی نے برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 259: شاہ زین بگٹی کو واضح برتری حاصلبلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے انتخاب میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ شاہ زین بگٹی نے میدان مار لیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہ زین بگٹی این اے 259 پر دوبارہ پولنگ میں بھی کامیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ زین بگٹی این اے 259 پر دوبارہ پولنگ میں بھی کامیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ٹشو ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال کا انکشافپی آئی اے کے ٹشو ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال کا انکشاف PIA TissuePapers DresserShops Pakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ٹشوپیپرز مارکیٹ میں موجود ہیرسیلونز پر استعمال ہونے لگےکراچی (ویب ڈیسک) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی فلائٹس اور مختلف دفاتر میں استعمال کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »