کم عمربچے’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کونہ دیکھیں، ہدایتکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہدایتکار بلال لاشاری نے کہا ہے کہ کمزور دل کے حضرات اور کم عمر بچے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کونہ دیکھیں SamaaTV

Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 6 mins agoفلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بہت سی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار اس عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اسپیشل ایفیکٹس اور تشدد کے کچھ سین بھی فلمائے گئے ہیں جو کہ چھوٹے بچوں کے لئے دیکھنا مناسب نہیں ہیں لہذا دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ڈایریکٹر بلال لاشاری کے مطابق بچوں کو فلم دکھانے کے لئے سینما نہ لایا جائے۔ ہدایتکار کے مطابق فلم کو مکمل کرنے میں کئی سال لگے تاکہ فلم کے جلوہ گر ہونے والے اداکار اپنے کردار کو بھرپور طریقے سے سمجھ سکیں اور عوام کے سامنے ایکشن کو اس انداز میں پیش کیا جاسکے جو پہلے کبھی نہ دیکھا گیا ہو۔

یہ فلم ایک بڑے بجٹ اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ سینما اور سپیشل ایفیکٹس کے حوالے سے ایک بڑی مثال بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں ماہرہ خان، فواد خان، عمائمہ ملک اور حمزہ علی عباسی کے علاوہ علی عظمت فارس شفیع اور گوہر رشید بھی جلوہ گر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Something what we call a marketing stunt. Good luck anyway

We r waiting for this. But gov banned mulajutt n we are not able to watch it.

Koi btaye ga ye release kb honi 😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 3ماہ کی کم ترین سطح پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ 3ماہ کی کم ترین سطح پر پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈیری مصنوعات کا باقاعدہ استعمال فالج کا خطرہ کم کرنے کیلئے مفید قرارلندن: (ویب ڈیسک) ماہرین نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ دودھ ، دہی، پنیر اور ڈیری سے بنی مصنوعات کا باقاعدہ استعمال مستقل اپاہج بنانے والے خوفناک مرض فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا مجھ پر اعتماد کم نہیں ہوا: جہانگیر ترینچنی گوٹھ میں شریف برادران کی شوگر ملز پر چھاپہ ۔۔۔ذخیرہ کی گئی چینی کی 55 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کیا جہانگیر ترین کے گودام میں بھی ذخیرہ مال پڑا ہے؟؟؟؟؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فالج کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرنے میں مددگار غذا - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیالندن: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ وننگ اننگز کھیلنے والے بین اسٹوکس کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا گیا۔بین اسٹوکس کو بکنگھم پ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف آف دی نیول سٹاف کا بابا آئی لینڈ،کراچی میں واقع سکول کی از سر نو تعمیر کردہ عمارت کا افتتاحچیف آف دی نیول سٹاف کا بابا آئی لینڈ،کراچی میں واقع سکول کی از سر نو تعمیر کردہ عمارت کا افتتاح NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi BabaLand Karachi School Reconstructed Building Inaugurated
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »