کم آمدنی والے ملازمین کوسبسڈی کیلئے سہولت کارڈ کا اجراء

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کہتے ہیں سہولت سے 80 لاکھ افراد مستفید ہوں گے SamaaTV

Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 53 mins ago

کم آمدنی والے ملازمین کو سبسڈی کیلئے ای او بی آئی اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سہولت کارڈ کا اجراء کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کہتے ہیں سہولت سے 80 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ اسلام آباد میں ای او بی آئی اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن اور چیئرمین ای او بی آئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

انہوں نے کہا کہ سہولت کارڈ سے 80 لاکھ افراد کو 5 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی، حکومت نے ای او بی کی پنشن ساڑھے 6 ہزار سے بڑھا کر ساڑھے 8 ہزار کردی ہے۔ چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان نے بتایا کہ سہولت کارڈ کے ذریعے ای او بی آئی ملازمین کو آٹا، چینی، چاول، گھی اور دالیں رعایتی نرخوں پر ملیں گی، یوٹیلٹی اسٹورز پر سہولت کارڈ کے ذریعے سبسڈی کو شفاف بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019-20: ریلوے آمدنی 2 ارب 78 کروڑ 73 لاکھ کم رہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2019-20: ریلوے آمدنی 2 ارب 78 کروڑ 73 لاکھ کم رہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج حملہ ، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ مل گیاکراچی : اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا گیا، جس کے بعد جیل میں موجود ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیامتحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیا UAE COVID19UAE Coronavirus CoronaTest Citizens Facility Infected AtHome mohapuae HHShkMohd UAEmGov WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولتکورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولت ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچنج پردہشتگردی کا واقعہ، سہولت کاروں کاسراغ لگالیا گیااسٹاک ایکسچنج پردہشتگردی کا واقعہ، سہولت کاروں کاسراغ لگالیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »