کمسن ریحان کی ہلاکت، محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، رینجرز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمسن ریحان کی ہلاکت، محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، رینجرز تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ 17 اگست کو پاکستان رینجرز سندھ کی ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہوئی کہ بہادر آباد کے علاقے کوکن سوسائٹی میں شہری ایک 15سال کے لڑکے کو چوری کے شبے میں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پاکستان رینجرز سندھ کی ٹیم موقع پر پہنچی جہاں پر لڑکا ریحان بے ہوشی کی حالت میں تھا۔ پاکستان رینجرز سندھ کی ٹیم نے پولیس کے ساتھ ریحان نامی لڑکے کی جان بچانے کے لیے فوراً جناح اسپتال منتقل کیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جاں بحق ہو گیا۔ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے گھر کے مالک دانیال اور ساتھی زبیر کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا جن کی نشاندہی پر مزید تین ملزمان سعود ذکی، انس نذیر اور شارق انیس کو بھی گرفتار کر لیاگیا...

پریس ریلیز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری کی جانب سے دی گئی ہدایات کے پیشِ نظر اس قتل کے محرکات کا جائزہ لیتے ہوئے مقدمہ کی پیروی کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے اس بات کو یقینی بنایاجائے گا کہ اس قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کے دائرہ میں لاتے ہوئے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نیب بذات خود سرکاری ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

YouTube
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآزادی کی صبح تک کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رہے گی، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »