کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں اور اکیلا لڑکا، طالبعلم غش کھا کر گرپڑا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منیش شنکر امتحان کی ٹینشن کے بجائے لڑکیوں کے بیچ ہونے کی ٹینشن لیتا رہا اور پھر بے ہوش ہوگیا: بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست بہار میں بارہویں جماعت کا طالب علم بورڈ کے امتحان میں ایک کمرے میں 500 لڑکیاں دیکھ کر بے ہوش ہو گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شنکر نامی طالب علم جب بارہویں جماعت کا امتحان دینے سینٹر پہنچا تو اسے ایسے کمرے میں بھیجا گیا جہاں وہ ایک ہی لڑکا تھا اور وہاں 500 لڑکیاں تھیں۔ رپورٹس کے مطابق منیش شنکر امتحان کی ٹینشن کے بجائے لڑکیوں کے بیچ ہونے کی ٹینشن لیتا رہا اور پھر بے ہوش ہوگیا جسے بعدازاں اسپتال لے جایا گیا۔

منیش شنکر کی آنٹی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران تصدیق کی کہ شنکر کو جب احساس ہوا کہ وہ 500 لڑکیوں میں اکیلا لڑکا ہے تو وہ گھبراہٹ کا شکار ہوا اور پھر زمین پر گر پڑا۔خاتون نے انکشاف کیا کہ بے ہوشی سے گرنے کے باعث منیش کا ہاتھ بھی فریکچر ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Confused hogya bacha 😅

Ppp

میرے جیسا ہوگا شریف معصوم بچہ 🤦😉🤣

is it news really ? where are our anchors who were after daily problems of general public ? why they don't highlight a situation we face in our routine life ? daily wages are too low to survive, and it is news you are sharing ? plz don't forget your real duty.

Buhat aham news hai

وفــــا ڈھونڈنـــے نکلا تھــــا 🙈🤭 🤭🤭🤔🤭🤪 وائــــے فائــــے مـل گیــــا اُدھــــر ہی بیٹـــھ گیــــا😂

harassment ka case file hona chaye girls pay 😂

لڑکیوں پر حراساں کرنے کا FIR ہونا چاہیئے۔

Definitely 😊

Fazool news me number 1 ho

😂😂

غش mean?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، سیڑھی لگا کر گھر میں داخلگجرات : پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا اور سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوگئی۔ Aisy Police walon ko line mein khara karky goli maar deni chahiye ARYNEWSOFFICIAL Very sad ARYNEWSOFFICIAL نکلو_پاکستان_کی_خاطر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاء افسران تعیناتی: نگران پنجاب حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کے درمیان سنگین تنازعلاء افسران تعیناتی: نگران پنجاب حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کے درمیان سنگین تنازع مزید تفصیلات ⬇️ PunjabGovt Clashes CaretakerGovernment LawOffice MohsinNaqvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد متحد ہ عرب امارات نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیاہے جس کا اطلاق آج سے ہو چکاہے ، پٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائی کورٹ کا پرویز الہٰی اور انکی فیملی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکمسابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری  پرویز الہی کے گھرپر چھاپے اور پولیس ہراسگی کے معاملے میں عدالت نے وفاق، پنجاب حکومت اور دیگرسے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین ملازمت جس میں کچھ کیے بغیر ڈھائی لاکھ روپے کمانا ممکنایک تحقیقی کمپنی کی جانب سے رات کو پنیر کھا کر سونے کے عوض ایک ہزار ڈالرز دیے جائیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم 6 موٹروے کرپشن: نیب کا کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ، کروڑوں نقد، 2 قیمتیں گاڑیاں برآمدنیب نے سابق صوبائی وزیر کے مبینہ فرنٹ مین عاشق کلیری کی نشاندہی پر کراچی کے ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات جانیے: NAB DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »