کمال سے کباڑ تک: آسمانوں کو چھونے والے پاکستانی آرٹسٹ کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسیم یوسفزئی: آسمانوں کو چھونے والے پاکستانی آرٹسٹ کباڑ سے کیا کچھ نہیں بنا سکتے

بچپن میں انھوں نے پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کا تقریباً ہر کام میں ہاتھ بٹایا۔ سکول کے بعد وہ منڈی جا کر سبزیاں خریدتے اور پھر انھیں اپنے علاقے میں لا کر بیچتے۔ انھوں نے کچھ عرصہ الیکٹریشن کی دکان میں اور تھوڑی دیر ایک درزی کی دکان میں بھی کام کیا۔

انھوں نے 1986 میں الیکٹریکل انجینرنگ میں ڈپلومہ حاصل کیا اور نوکری شروع کی جہاں وہ آج بھی ملازمت کر رہے ہیں۔اپنے کام کے ساتھ ساتھ انھوں نے مقامی اخباروں کے لیے سیاسی کارٹون بھی بنانا شروع کر دیے جس سے نہ صرف ان کے گھر کا خرچ چلتا بلکہ ان کی تخلیقی حِس کو بھی تسکین ملتی۔ اگلے دو ماہ میں انھوں نے اسلام آباد میں پڑاؤ ڈال کر لکڑی، پولیسٹائرین، پلاسٹر آف پیرس اور کئی سو بوریوں کی مدد سے ایک وسیع فلوٹ تیار کیا۔

لیکن ان کے خودساختہ 'کباڑ کے جہاز' کی کہانی اس سے بھی دلچسپ ہے۔ جب انھوں نے اپنے گھر کے صحن میں اسے جوڑنا شروع کیا تو ٹھوکا ٹھاکی کی آوازوں سے نسیم کے بھائیوں کو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ کچھ بنا رہے ہیں۔ لیکن ان کی والدہ، جو ساری زندگی گاؤں میں رہی تھیں، کو بالکل پتا نہیں لگا۔انھیں اپنے بیٹے کی اڑان کا اس وقت پتا چلا جب کسی نے ان کے گھر فون کر کے انھوں بتایا۔ اُس وقت نسیم پشاور کے قریب ایک چھوٹی سی رن وے پر پہنچ چکے تھے اور اپنا طیارہ اڑانے کی تیاریاں کر رہے...

’ایک دن میں نے سوچا کچھ نیا کرتا ہوں۔ گھر پر کئی زنگ آلودہ نٹ بولٹ اور ریوٹ پڑے تھے، جنھیں میں نے جوڑ کر ایک کتے کی شکل بنائی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 6 جولائی کو ہونے کی پیشگوئی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیاملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »