کمال راشد خان نے پاکستان سے معافی مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی۔ مزید جانیے: DailyJang

گزشتہ روز پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی۔

کمال راشد خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج، میں نے تقریباََ 5 سے 6 سال کے بعد پاکستان ٹیم کو کھیلتے دیکھا اور میں واقعی نہیں جانتا تھا کہ یہ ٹیم اتنا زبردست کھیلتی ہے۔‘ بالی ووڈ اداکار نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں کہا کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا کہ پاکستانی کپتان بابر دُنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی افواہیں جام کمال کا ردعمل بھی سامنے آگیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان تحریکِ انصاف کے ارکان کو بلوچستان کے معاملات میں مداخلت سے روکیں: جام کمال - BBC News اردوتحریکِ عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ اپنے وفاقی ارکان کو بلوچستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی سے باز رکھیں۔ جیسا حکمران ویسی حکمرانی.....پریس ٹرسٹ آف انڈیا یہ تو اب وزیر اعلیٰ نہیں رہا What's up in Baluchistan?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آریان خان کیس ۔۔ادا کا ر چنکی پانڈے کی بیٹی کے گر دگھیرا تنگنارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام چنکی پا نڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کے لیپ ٹاپ اور فونز سے کچھ ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کی Please follow me All friend's 😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »