کمانڈرزنئےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےعصرحاضرکی ضروریات سےباخبررہیں:آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمانڈرزنئےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےعصرحاضرکی ضروریات سےباخبررہیں:آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایبٹ آباد میں سالانہ کمانڈنگ آٰفیسرز کانفرنس میں بلوچ رجمنٹل سینٹر کا دورہ کیا۔ رجمنٹل سینٹر آمد پر کرنل کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

اس موقع پر انسپکٹر جنرل آرمز لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان اور کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹل سنٹر بریگیڈئر عثمان ابن ریاض بھی موجود تھے۔ آرمی چیف نے سینٹر میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجمنٹل سینٹر میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنز میں حصہ لینے اور پیشہ وارانہ مہارت دکھانے پر بلوچ رجمنٹ کی تعریف کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہر سطح پر کمانڈرز کو اعلیٰ ترین پیشہ وارانہ مہارت کے حصول پر توجہ دینا چاہیے۔ کمانڈرز نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عصر حاضر کی ضروریات سے باخبر رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aaj bhi hamaray 2 jouwan shaheed huway.Pls chief sahib take action agaist PTM and BLA or provide latest equipment to our army persons those are in these area.Thanks

خطروں سے باخبر رہنے والوں سے گزارش ہے انکے پلاٹس اور اکاونٹس سے بھی باخبر رہے

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں کے بارے میں جوان ہی رہتا ہے : دنیا کی محبت کے بارے میں اور لمبی خواہشوں کے بارے میں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراج عقیدتراولپنڈی : آرمی چیف نے پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ملک میں امن واستحکام کےلئےپولیس کا کردار قابل فخر ہے۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جدید ترین پیشرفت سے آگاہ رہیں.آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا.آرمی چیف کی یادگارشہداء پر حاضری،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی.آرمی چیف جنرل قمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا پولیس شہدا کو خراج عقیدتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہد ا کے موقع پر پولیس شہد ا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0646\u062c\u06cc\u0628 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0645\u0631\u0648 \u0628\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u06a9\u06d2 \u0686\u06cc\u0641 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0627\u0641\u0633\u0631 \u0645\u0642\u0631\u0631\u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0646\u062c\u06cc\u0628 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u060c \u067e\u0631\u06cc\u06a9\u0679\u0633 \u0627\u0648\u0631 \u0641\u0631\u0627\u0626\u0636 \u0627\u0646\u062c\u0627\u0645 \u062f\u06d2 \u06a9\u0631 \u0622\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u0648\u06cc \u06a9\u06be\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نجیب اللہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف میڈیکل افسر مقرر کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر نجیب اللہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف میڈیکل افسر مقرر کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »