\U0631\U0648\U0688 \U0645\U06cc\U067e, \U0642\U0648\U0645, \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0638\U0645 \U0639\U0645\U0631\U0627\U0646 \U062e\U0627\U0646, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

\U0631\U0648\U0688 \U0645\U06cc\U067e, \U0642\U0648\U0645

کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم -

کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم #ARYNewsUrdu

29/03/2020 4:49:00 PM

کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں لیڈر شپ کا امتحان ہوتا ہے، کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزرا، آئینی …

29 مارچ 2020اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں لیڈر شپ کا امتحان ہوتا ہے، کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزرا، آئینی وقانونی ماہرین نے شرکت کی۔اسد عمر، حماد اظہر نے معاشی صورت حال پر بریفنگ دی، بابر اعوان نے قانونی و آئینی معاملات پر اراکین کو آگاہ کیا۔

’اقبال زندہ ہوتے تو راجہ صاحب محمود آباد کی طرح ملک چھوڑ جاتے‘ طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کردیے - ایکسپریس اردو کرونا سے نوجوان کا انتقال، اہل خانہ لاش چھوڑ کر فرار

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کرونا وائرس کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں لیڈر شپ کا امتحان ہوتا ہے، کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ گھبراہٹ میں کیےگئے فیصلے درست نہیں ہوتے، ہنگامی حالات میں تمام ملکی وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں سے کہہ رہا ہوں نرمی سے کہی جانے والی بات مان لیں، سختی میں کیے جانے والے فیصلے آپ کے مفاد میں نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے ہر طرح سے عوام کی مدد کے لیے تیار رہیں۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت نہیں ہونی چاہیے، اشیا کی قلت ہوئی تو افراتفری پیدا ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Takay dunya se bheek mang saken Ye buhat ghalat hoga aesa ni hona cahiyee Apki mehrbani banks k employ bary b docho. Emploies k b cases postive a rahy hain. اللہ اپکو کامیاب کر دے امین Good پاجامہ روڈ پر ایسا نہ کیجئے گا حضور کرونا سے لڑنا ہے منجھی تھلے نہیں وڑنا fist ban Geo and Jung they leave no stone unturned to bring you down .they try there best to discourage you .inshallah you won't

بس کر دے تیرے وس دا روگ نئیں جس روڈ میپ میں آپ چلتے ہو اس راستے میں صرف ناکامی ہے Relax lockdown to avoid total collapse of Economy of Pakistan. انشااللہ امید یہی ہے مایوس نہین کرو گے 😁 کل پھر سے دیکھنا پڑے گا 😫😫 Sir we sulte you وزیراعظم کل پھر تقریر کریںگے کل کون جون سے اینکر بلائے جاینگے will be waiting for a good one

hum hamesha aap k liye duwa go hey IK

کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ Correct your news Seems jealousy

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak yeh to pehle se pata tha. made in china after all

لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا