کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے مستحق عوام میں تقسیم ہوں گے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ پاکستان کو کورونا وبا جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم بہت بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں، جتنے زیادہ لوگ جمع ہوں گے بیماری اتنی تیزی سے پھیلے گی، جنہیں بیماری لگتی ان میں سے85 لوگوں کو خاص فرق نہیں پڑے گا، وہ اسپتال جائے بغیر بھی ٹھیک ہوجائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہر ملک میں اس بیماری کا پھیلاوَ مختلف ہے، پاکستان میں لوگ سمجھتے ہیں بیماری ان پر اثر نہیں کرے گی، کئی علاقوں میں لوگ احتیاط نہیں کررہے، کسی نوجوان کو بیماری لگی تو اس کے گھر میں موجود بزرگوں کو خطرہ ہوسکتا ہے، اپریل کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ہر 100 میں سے ایک یا دو افراد اس بیماری سے مرسکتے ہیں، کورونا کیسز کی تعداد بڑھی تو ہمارے پاس اتنے وینٹی لیٹرز نہیں ہیں کہ ان کا علاج ہو سکے، سب سےدرخواست کرتا ہوں کہ خدا کے واسطہ کسی غلط فہمی میں نہ...

عمران خان نے کہا کہ ملک میں جب کورونا کیسز سامنے آنا شروع ہوئے تو ہم نے تین ہفتے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا، لاک ڈاؤن کے پیش نظر ہم نے اسکول ، کالجز اور جامعات بند کردیئے، فیکٹریاں اور دکانیں بند کیں، لیکن یہ سوچ بھی تھی کہ جب ہم لاک ڈاؤن کریں گے توغریب ترین طبقے پر کیا اثرات پڑیں گے، پاکستان میں 5 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، چین نے لاک ڈاؤ ن کرکے لوگوں کو گھروں پرکھاناپہنچایا، لاک ڈاون اس وقت کامیاب ہوگا جب لوگوں کو گھروں پر کھانا اور بنیادی ضروریات دستیاب ہوں...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارا سب سے بڑاچیلنج غریب طبقے کو ریلیف کیسے دینا ہے، ہم نے 22 کروڑ لوگوں کوکھانا پینا فراہم کرنا ہے، فیصلہ کیا ہے کہ زرعی سیکٹرکو مکمل طور پر کام کرنےدینا ہے،ان سے کہا ہے کہ ان کیلئے کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے، اصل لاک ڈاؤن ہم نےشہروں میں کیا ہے، 14 اپریل سے کنسٹرکشن سیکٹر کو کھولا جارہا ہے، آئندہ دو ہفتوں میں 144 ارب روپے نچلے طبقے تک تقسیم کردیں گے، احساس پروگرام میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہیں ہے، ایس ایم ایس کےذریعےلوگوں کا ڈیٹا آرہا ہے، جن کی جانچ نادرا سے کرائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pata nhn wo kal kb ay ga

I love u imran

Watch MuhammadShaikh, who has delivered more than 50 lectures on different topics of Qur'an in English & Urdu. TheQuranMan

Ye nhi Hona chahye totally wrong PM SIR

o uni to eid ho gahi 10 sal sau ethy 120000 na dekay han

Ameen

Allah kry k ye pese haqdar tk pohnch jain ab.ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظمایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظم PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefPackage TigerForce LockDown InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کا خوف، 74 ہزار 702 ہلاکتیں، 13 لاکھ 46 ہزار سے زائد متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے دفعہ 144 کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دکانیں کھولنے اور بازاروں میں بلازجواز گھومنے والے کے خلاف انتطامیہ کی بھرپورکاروائیاں بھی جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقملک بھر میں وبائی مرض کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ سرکاری ویب سائٹ کی پورٹ کے مطابق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ اپریل کے آخر تک روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کیے جائیں گے،اسد عمر - ایکسپریس اردواحساس پروگرام کے تحت جمعرات سے 40 لاکھ خاندانوں کو 12 ہزار مالی امداد کی فراہمی شروع ہوجائے گی، وفاقی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »