کلیئرنس نہ ملنے پر درآمدی پیاز، ادرک اور لہسن سے بھرے کنٹینرز بندرگاہ پر پھنس گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

کلیئرنس نہ ملنے پر درآمدی پیاز، ادرک اور لہسن سے بھرے کنٹینرز بندرگاہ پر پھنس گئے karachiport binqasimport pfva

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بینکوں کی جانب سے ضروری دستاویزات کی عدم فراہمی کے باعث درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار کردیاگیا ہے۔ ملک کے کمرشل بینک زرمبادلہ نہ ہونے کو جواز بناکر دستاویزات کلیئر نہیں کررہے۔

کراچی اور بن قاسم بندرگاہوں پر پیاز کے 250، لہسن کے 104 اور ادرک کے 63 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں جن کی مجموعی مالیت 55 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں پیاز کی قیمت پہلے ہی 175 روپے فی کلو ہے، کنٹینرز بروقت ریلیز نہ ہوئے تو قیمت میں 50 سے 80 روپے کلو تک اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن نے وفاقی وزارت تجارت کو مدد کے لئے خط لکھ دیا، خط میں لکھا گیا ہے کہ کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے فوری اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ انکو غرق کرے اللہ نکے خاندانوں کو غرق کرے میرا کنٹینر پسا ہوا تھا پانچ لاکھ پچاس ہزار ڈیمرج اور ڈٹینشن آیا اس پہ اب میں کس سے اسکا حساب لو اور کون دیگا میرا نقصان

Bhd kuch hona hai tab tak yeh soar bethay hain aewaano me.

لعنت ن لیگ کی تجربہ کاری پر

پورا پاکستان پھنس ہؤا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کےالیکٹرک مقدس کیوں اتنا طاقتور کیسے ہو گیا ؟چیئرمین سینیٹ کمیٹی برہماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیئر مین سینیٹ کمیٹی سیف اللہ ابڑو  سی ای اور کے الیکٹرک کی جانب سے کمپنی تفصیلات پیش نہ کرنے پر برہم ہو گئے، اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغی ہزار روپے کلو اور انڈے پانچ سو روپے درجن، بحران سر پر آگیاسویابین کی قلت کے سبب ملک بھر میں مرغی اور انڈوں کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، بندرگاہ پر کھڑے جہازوں کو کلیئر نہ کیا گیا تو مزید مسائل جنم Imported govt Ka kamal hai 300 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شامی شہر سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مشتعل مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوامظاہرین نے گورنر آفس کی عمارت پر لگی صدر بشار الاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی، سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں گرفتار کیوں کیا گیا تھا؟ راحت فتح کی 11 سال بعد لب کشائینجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے راحت فتح علی خان سے دہلی ائیرپورٹ پر گرفتاری سے متعلق سوال کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رونے دھونے تماشہ لگانے سے کچھ نہیں ہو گا اب وقت ہے پاکستان اور امریکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کریں: وزیر اعظم شہباز شریفرونے دھونے، تماشہ لگانے سے کچھ نہیں ہو گا، اب وقت ہے پاکستان اور امریکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کریں: وزیر اعظم شہباز شریف تفصیل: PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور : مانگا منڈی میں پولیس مقابلہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحقاے ایس آئی عاصم اور شاہد نے واردات کرنے والے دو ڈاکوؤں کو روکا جس پر انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے، پولیس کیا آپ کے جان ومال کی حفاظت کرنے والے شہید کہلوانے کے مستحق نہیں ہیں؟ شہید لکھتے ہوئے موت پڑتی ہے ؟ بس 👞کی کمی ہے آپکو... آرمی والوں کو بھی جاں بحق لکھ کے دیکھنا دو پولیس والے ہی جاں بحق!!!! لگتا اصلی پولیس مقابلہ ہو گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »