کلفٹن پر غیر معیاری کھانےکی فروخت پر ریسٹورنٹ سیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلفٹن پر غیر معیاری کھانےکی فروخت پر ریسٹورنٹ سیل تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے غیر معیاری کھانا فروخت کرنے پر 12 ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے مطابق کارروائی حال ہی میں قائم ہونے والے سی بی سی کے فوڈ سیل کی جانب کی گئی جس کے دوران 12 ریسٹورنٹس اور ہوٹل کے معائنے کے دوران انہیں جرمانے اور تنبیہ کی گئی جبکہ ایک ریسٹورنٹ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ سیل کر دیا گیا۔سی بی سی کا بتانا ہے کہ سیل کیے گئے ہوٹل کے کولڈ ایریاز میں 6 ماہ پرانے زائد المیعاد گوشت اور دیگر اشیا کی اسٹوریج تھی۔

ترجمان سی بی سی کے مطابق مجموعی طور پر ریسٹورنٹ اور ہوٹلز انتظامیہ پر 3لاکھ روپے جرمانے عائد کیے گئے ہیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والوں کے معیار کو جانچنے کا تسلسل جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر: مشہور اداکار کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی - World - Dawn NewsWow! It looks beautiful but who was that reckless lady?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈارک ویب پر غیر قانونی کاروبار ملوث 38 ممالک سے سینکڑوں ملزمان گرفتاربرطانیہ اور امریکا کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کرکے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ When Dr. shahid Masood exposed dark web then everybody denied and he was labeled as a lier
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چہلم امام حسین پر صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندیچہلم امام حسین پر صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹن بیبر کو اپنی ہی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر مقدمے کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شامی اور روسی فوجی سرحدی شہر کوبانی میں داخل،منبج پر مکمل کنٹرولشامی اور روسی فوجی سرحدی شہر کوبانی میں داخل،منبج پر مکمل کنٹرول SyrianForces RussianForces Kobani Entered Boarder Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راس العین پر ترکی کی فوج کا نیا حملہشام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد نے بتایا کہ ترکی کی فوج نے راس العین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »