کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے کر دیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994 سے 1998 تک ویلتھ ٹیکس جمع کرایا، ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لئے نوٹس جاری کیے تھے، اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کا دیا جانا ضروری ہے، ایف بی آر کلثوم نواز اور شہباز شریف کو ڈیمانڈ نوٹس بھجوانا ثابت نہ کر سکا، اضافی واجبات کے نوٹس بھی ویلتھ ٹیکس جمع کرانے کے بعد بھیجے گئے۔

خیال رہے شریف خاندان نے ایف بی آر نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے اضافی ٹیکس نوٹس کالعدم قرار دے دیئے تھے۔ ایف بی آر نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہل وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی میں پھنسادیا، نواز شریفموجودہ حالات اور مہنگائی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے،عوام پر مسلط نااہل وزیراعظم نے 22 کروڑ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں پھنسا دیا، نواز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang میاں سانپ آپ لندن اینجواۓ کريں Choor choor just shut up
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نعروں کے فریب میں نہ آئیں کارکردگی کو ووٹ دیں شہباز شریف کی ضمنی الیکشن میں عوام سے ووٹ کیلئے اپیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی ٹوئیٹ کے بعد مشن ڈھاکا کا خط بھی سامنے آگیابلگرید (ویب ڈیسک) سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ملازمین کی مالی مشکلات  سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب فنڈز کی کمی سے متعلق ڈھاکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات میں ملزم کی شناخت اور سزا کیسے ہوتی ہیں؟ - BBC News اردوبی بی سی نے فوجداری قوانین کے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پرتشدد ہجوم میں قتل کے مرکزی ملزمان کیا شناخت کیسے کرتی ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شناخت اور سزا قانون کی مطابق سیاہلکوٹ میں مزہبی رنگ ہے,لیکن بلوچستان میں حیات,تاج بی بی,کلثوم,ملکناز,اور بچوں کی شہادتیں کیا ہیں, کیا انہوں نے بھی گستاخ رسول کیا اور فوج کے ہاتوں شھید ہوئے,کیا انکے قاتلوں کو سزا ملی یا انعام, پھر اب ریاست کے کرتے دھرتے اپنے شر سے بھی محفوظ نہیں,یہ اللہ کی لاٹھی ہے جسکی آواز نہیں ہوتی. اس ریاست میں مہذب اور انسان دوست کی جگہ نہیں وہ اپنا دنیا بسانے کی کوشش کرنا شروع کریں نہیں تو جنونی فورسز تیار بھیٹے ہیں. لوگ اپیل کرتے ہیں کہ مہذب دنیا نوٹس لیں, یہ دنیا نے بھی اپنا مہذبی اپنے مفادات پہ مشروت کی ہوئی ہے. انھیی نامنہاد مہذب ملکوں میں بھی بلوچ پاکستان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں ترجمان پنجاب حکومتسیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں، ترجمان پنجاب حکومت SialkotIncident HasaanKhawar IGPunjab PressConference MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP سیالکوٹ واقعے میں ملزمان کو بچانے کی کوشش ملک قوم سے غداری ہے.لوگ جو وہاں موجود تھے۔سب قصوروار ہے۔سب کو پکڑ کر کڑی سزا دینی ہوگی۔یہ کہا جاۓ کہ مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ملزمان کو بچانے کی کوشش ہے۔سب موجود لوگ مجرم ہے۔جسطرح سر عام اگ لگا ئ تھی۔سرعام سزا دینی ہوگی۔ سماعت روزانہ بنیاد پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »