کلبھوشن بھارتی سفارت کاروں کو پکارتا رہا لیکن انہوں نے ایک نہ سنی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن بھارتی سفارت کاروں کو پکارتا رہا لیکن انہوں نے ایک نہ سنی، وزیر خارجہ -

اسلام آباد:

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن باربار سفارتکاروں کوپکارتا رہالیکن انہوں نےاس کی ایک نہ سنی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مخدوم شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ قونصلررسائی کی ضرورت کےمطابق تمام اقدامات کیے گئے. بھارتی سفارتکاروں نےکلبھوشن تک رسائی کےبجائے راہ فراراختیار کی۔ شاہ محمودقریشی نے کہا آج بھارت کے 2 سفارت کاروں کوقونصلررسائی دی گئی جوبات طےہوئی تھی اس کےتحت قونصلررسائی دی گئی تاہم اس موقعے پر بھی بھارت کی بدنیتی سامنےآگئی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی سفارت کار قونصلررسائی چاہتے ہی نہیں تھے۔ کلبھوشن اپنے ملک کے سفارتکاروں کو پکارتا رہا اور وہ چلےگئے. وہ کہتارہامجھ سےبات کریں اور لیکن بھارتی سفارتی نمائندوں نے کوئی جواب تک نہیں دیا ، ان کا رویہ حیران کن تھا.

ان کا کہنا تھا کہ جب سفارت کاروں کو کلبھوشن سےبات ہی نہیں کرنا تھی تورسائی کیوں مانگی. بھارتی سفارت کاروں کودرمیان میں شیشےپراعتراض تھاوہ بھی ہٹادیا. سفارتکاروں نےآڈیوویڈیو ریکارڈ پراعترض کیاوہ بھی نہیں کی. بھارتی سفارت کاروں کی تمام باتیں تسلیم کی گئیں لیکن پھربھی وہ اپنے ہم وطن سے بات کیے بغیر ہی چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بھارتی سفارتکار کلبھوشن کی بات سنے بغیر روانہ‘‘’’بھارتی سفارتکار کلبھوشن کی بات سنے بغیر روانہ‘‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو آج قونصلر رسائی دی جائے گی: سفارتی ذرائع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیدی گئی - ایکسپریس اردوبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے بھارت کے ناظم الامور گورو اہلووالیا نے اسلام آباد میں ملاقات کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دے دیاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بارقونصلر رسائی فراہم کردی اور کہا پاکستان عالمی عدالت کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیشکش قبول پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو آج قونصلر رسائی دینے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پاکستان کی بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی اور دنیا نیوز کے سفارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »