کشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بیس سیکنڈ کی یہ ویڈیو ٹوئٹر پر صوفیہ زیرین نامی صارف نے شیئر کی تھی، جس میں دلہن خوبصورت کشمیری عروسی لباس زیب تن کیے روٹی کی بیل کر توے پر ڈال رہی ہے جب کہ دلہے میاں مخصوص لڑکی سے روٹی توے پر سینکتے ہوئے نظر آئے۔

خاتون صارف نے کیپشن لکھا کہ ‘یہ گاؤں کی پرانی مگر اچھی رسم ہے جس میں دلہن اپنی شادی کے روز روٹی پکاتی ہے اور دلہا اس کی مدد کرتا ہے، اس طرح ان کی ازدواجی زندگی کا آغاز باہمی تعاون اور محبت سے ہوتا ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنا ریکارڈ درست کریں یہ کشمیری نہیں گلگت کا جوڑا ہے .

This is not a kashmiri joda This is chitrali joda

Not kashmir,gilgit or chitral

Gilgit baltistan ki video hy please.... Gb is not part of Kashmir.... 😈🤧🤧

یہ کشمیری نہیں گلگت ہے اور یہ انکا کلچر ہے

Kashmiri nhi gb hunza sy hen

یہ چترال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان کی پریکٹس اور میچ میں ایک جیسی شاٹس،دلچسپ ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر پاک فوج کے جوانوں کی جشن مناتے ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر پاک فوج کے جوانوں کی جشن مناتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن منایا، ویڈیو وائرلدلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن منایا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu PakvsIndia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرلقومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Kahan par jang
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرللاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو، ویڈیو وائرل -پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں سے آگے کی جانب بڑھنے کے عزم کا بابر اعظم اور ٹیم نے جو خوشی پاکستانی قوم کو دی ہے بھارت کوہرا کر وہ الفاظوں میں بیان نہی کی جاسکتی پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے یہ اس سے بھی بڑی خوشی ہے ان شاءاللہ ورلڈکپ بھی ہمارا ہوگا اللہ پاک ہماری ٹیم کو بہت ذیادہ کامیابیاں عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »