کشمیر: ایل او سی کے قریب طویل مسلح جھڑپ، ہلاکتوں سے علاقے میں خوف - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر: لائن آف کنٹرول پر طویل مسلح جھڑپ، ہلاکتوں کے بعد جموں کشمیر میں خوف

انھوں نے بتایا کہ مقامی انتظامیہ کی مدد سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کے لیے کہا گیا ہے اور سرحد کے قریب میدانوں سے مویشیوں کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ سترہ برس میں یہ اس علاقے میں مشکل ترین تصادم ہے۔

پونچھ کی ’ناڈ گلی‘ جہاں یہ ہلاکت خیز جھڑپیں ہوئی ہیں، کے رہنے والے محمد انصار نے بی بی سی کو فون پر بتایا کہ ’مسجدوں سے اعلان کیا گیا کہ لوگ مویشیوں کو واپس لائیں، کھیتوں سے چلے جائیں اور گھروں میں بیٹھے رہیں لیکن یہ فصل کاٹنے کا موسم ہے، ہمارا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ ہر دن گولہ باری ہورہی ہے اور ڈرون کی مدد سے مشتبہ جنگلاتی علاقے میں بم بھی گرائے جارہے ہیں۔ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ جنگ ہو رہی ہے۔‘واضح رہے کشمیر کو دونوں ملکوں میں تقسیم کرنے والی عبوری سرحد لائن آف کنٹرول پر گزشتہ کئی برس سے انڈیا اور...

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر کے اندر بھی گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مختلف جھڑپوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں نے کئی علاقوں میں آپریشن کے دوران 14 مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ تازہ جھڑپ ہفتے کو جنوبی کشمیر کے پام پورا علاقے میں ہوئی جہاں اُس رہائشی مکان کو بارود سےاُڑا دیا گیا جس میں مبینہ عسکریت پسند محصور تھے۔ بدھ کو جنوبی قصبہ شوپیان میں ہونے والے تصادم میں دو مبینہ عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو...

مبصرین کا کہنا ہے کہ پونچھ اور راجوری فوج کی وسیع تعیناتی کی وجہ سے چھاؤنیاں معلوم ہوتی ہیں اور وہاں کی مقامی آبادی مسلح عسکریت پسندوں کی حمایت نہیں کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What are hundreds of thousands of Indian sepoys doing there 🤔

سرخی کیا ہے اور خبر کیا ہے واہ بی بی جی شاید اسی لئیے پردیسی ہوئی ہو

بھارت سے زیادہ تو بی بی سی والوں کو درد ہو رہا ہے ہم سمجھ سکتے ہیں تمہاری تکلیف کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »