کشمیریوں کو اُن کا حق خودارادیت سلامتی کونسل نے دیا ہے، ملیحہ لودھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کو اُن کا حق خودارادیت سلامتی کونسل نے دیا ہے، ملیحہ لودھی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت منظم اندازمیں کشمیریوں پرظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ کشمیریوں کو اُن کا حق خودارادیت سلامتی کونسل نے دیا ہے، حق خودارادیت کا نہ ملناغیرقانونی تسلط، ظلم کو فروغ دیتا ہے۔

ملیحہ لودھی نے نوآبادیت کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیر یواین کے ایجنڈے پرتصفیہ طلب مسائل میں سے ایک ہے۔یاد رہے کہ تین روز قبل ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری بھارتی ظلم کا حساب مانگے۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو بھارت کی عالمی قوانین دلانے چاہئیں، بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش بھی شریک جرم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے: ملیحہ لودھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20 لاکھ انعام دینے کا اعلانفواد چوہدری کا بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20 لاکھ انعام دینے کا اعلان Pakistan FawadChaudharyTweet Announced Prize TechnologySolutions TwoMillion GreatIdeas fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official ZakaWaqar bhai apko milna cheay inam q k best idea Crypto currency ka dea tha fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official Sir ji ek biya suchi kr lo ty ek khoabon which.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا: سرفراز کو ٹی20 ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsHaan sarfarz ko hata dain baqi team tau perfect hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہوزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah Visited KarachiAreas SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو ہراساں کرنے والے کو 8 سال قیدایف آئی اے سائبر کرائم کورٹ نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو 8 سال قید کی سزا سنادی adiltanoli99 کی رپورٹ adiltanoli99 اور پھر ملزم نے وکیل کو لات ماری اور جج کرلیا - ایک دو دن میں 100 روپے کی زمانت مل جائے گی اور پھر وہ مٹھائ کے ڈبے میں فیس بھر کر جج کو دے دے گا - اور انصاف کا بول بالا ہوگا -
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پیر 14 اکتوبر کو اسکولوں میں چھٹی کا اعلانکراچی سمیت سندھ بھر میں پیر 14 اکتوبر بروز پیر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ Why you don't use the single word for whole sindh? Why karachi and sindh separate? It is only sindh only
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »