اسی ماہ کے اوائل میں شمالی قصبے ہندوارہ میں عسکریت پسندوں نے نیم فوجی دستے کی گاڑی پر حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، جس کے ردعمل میں ایک ہجوم پر فائرنگ کی اور ایک نوجوان مارا گیا۔
عام شہریوں کی فورسز کاروائیوں میں ہلاکت کے خلاف کشمیر میں گزشتہ دس سال کے دوران کئی مرتبہ شدید عوامی احتجاجی تحریکیں چلی ہیں۔ چند سال قبل حکومت نے عام شہریوں کی ہلاکت کے واقعات کو روکنے کے لیے کئی اقدامات کا اعلان بھی کیا تھا۔ معروف صحافی اور تجزیہ نگار گوہر گیلانی نے ٹوئٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: ’معراج الدین کو بھی معصوم نوجوانوں کی اُسی فہرست میں جمع کر دیجیے جنھیں کشمیری ہونے پر گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔ اب علاقے میں فون اور انٹرنیٹ رابطے معطل کردیے گئے تاکہ کوئی اس قتل کے بارے میں بول نہ سکے۔‘واضح رہے کہ ہلاک ہونے والے معراج الدین کے بھائی کشمیر پولیس کے اہلکار ہیں۔
BBC LIFAFAT/Endia will never tell you that he was just an innocent Kashmir & it was yet another act of STATE TERRORISM by Endian Occupied forces.
Police Walay ka beta Peer Mehraj U Din Shah An Computer Engineer
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »