کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی خطاب پر عمران خان کے حق میں نعرے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہوگئے، صورہ میں سیکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقب

وضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے، صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام کر بھارت مخالف مظاہرہ کیا۔ وادی کے نوجوانوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ کشمیری نوجوان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے بعد عمران خان پر بھروسہ ہے۔

بھارتی فوج نے وادی میں 5 اگست سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے، کشمیری اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں، 56 روز سے انٹرنیٹ موبائل سروس اور کاروبار بند ہیں جبکہ ہزاروں نوجوانون کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو ایس ایڈ پر تنقید کرنے پر امریکی سفیر افغان صدر پر برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوگل پر سرچ عالمی رہنمائوں میں ٹرمپ پہلے،عمران دوسرے اور مودی پانچویں نمبر پرگوگل پر سرچ عالمی رہنمائوں میں ٹرمپ پہلے،عمران دوسرے اور مودی پانچویں نمبر پر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ وقتی طور پر بند کردیا گیا: دفتر خارجہپاک افغان بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ وقتی طور پر بند کردیا گیا: دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر حملوں کے الزامات ایران پر عائد نہیں کرنے چاہئیں: ترکینیو یارک: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے الزامات ایران پر عائد نہیں کرنے چاہئیں اور اس میں احتیاط برتنی چاہیے۔ Exactly... It could be 3rd party try to ignite the fire Yep. Right Right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا مقبوضہ کشمیر پر عائد پابندیاں نرم کرنے کیلئے بھارت پر دباؤ - World - Dawn NewsOont ko pahad k nechay laya jaa raha hai ab اسے کہتے ہیں ٹنڈ وچ کانا میں چاہوں گا کہ اس سے پہلے ان خاتون کا DNA ٹیسٹ کیا جائے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ کس کا پاپ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مقبوضہ کشمیر پر عائد پابندیاں نرم کرنے کیلئے بھارت پر دباؤ - World - Dawn NewsClimate change Money laundering Islamophobia Kalboshan 27th Feb War on terror Afghanistan Apathy & Ineptitude of Muslim leaders Rohingya Muslims And KASHMIR PM Imran Khan has made history. ImranKhanVoiceOfKashmir UNGA2019 FreeKashmir
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »