کشمیر میں‌ ظلم ڈھارہے بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں‌ ظلم ڈھارہے بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے، آج بھی کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے رنگریٹ میں تعینات ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوجی نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی کی شناخت اوم پرکاش کے نام ہوئی ہے جو انڈین آرمی میں لائنس نائیک کے عہدے پر فائض تھا۔ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ لانس نائیک اوم پرکاش کی خودکشی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے لیکن واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

کشمیر کے حالات پر گہری نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں بالخصوص سی آر پی ایف جوانوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سخت ڈیوٹی، اپنے عزیز و اقارب سے دوری اور گھریلو و ذاتی پریشانیاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئےمقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن آزادی کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے ، کُل جماعتی حریت کانفرنس، حریت رہنماؤں اور دیگر جماعتوں نے 14 اگست کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان منایا جا رہا ہےسرینگر (ویب ڈیسک) پاکستان کا74 واں یوم آزادی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیری 14 اگست کو یومِ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسیز کے پاکستان میں بڑے سائبرحملے ناکام بنا دیئے گئےسائیبر حملوں میں جعل سازی بھی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں بھارتی ورکرز خودکشیاں کرنے لگے -کویت سٹی: کویت میں 48 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 3 بھارتی تارکین وطن نے خود کشی کر لی۔ کویت میں کام کرنے والے بھارتی شہریوں میں خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا، دو روز کے دوران 3 بھارتیوں نے زندگی کا خاتمہ کر لیا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ عرب ٹائمز کے مطابق …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں بھارتی شہریوں کی خود کشی کے واقعات میں اضافہ دو دن میں کتنے افراد نے موت کو گلے لگالیا؟کویت سٹی(آئی این پی)عرب ملک کویت میں بھارتی شہریوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران عرب ملک میں 3 بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »