Coas, İndia, Kashmır

Coas, İndia

کشمیر پر کسی سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، آرمی چیف

کشمیر پر کسی سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، آرمی چیف پڑھیے @Usmankhannews کی رپورٹ

14.8.2019

کشمیر پر کسی سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، آرمی چیف پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ

آرمی چیف نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کیلئے پاک فوج اپنی قومی ذمہ داری نبھانے کیلئے ہر وقت اور مکمل تیار ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ...;

جشن آزادی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کاغذ کا ٹکڑا تو 1947 میں کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکا تھا ایسی کوئی بھی کوشش اب کامیاب ہوئی اور نہ ہی آئندہ ہوگی ۔

جنرل باجوہ نے یہ بھی کہہ دیا کہ پاک فوج کشمیر کاز کیلئے قومی ذمہ داری نبھانے کو مکمل تیار ہے، مسلح افواج کو جموں و کشمیر کے تقدس کا بھرپور ادراک ہے اور بھارتی جبر کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر سے متعلق نئے فیصلے کے بعد پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات محدود اور تجارتی معاملات معطل کیے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھ: SAMAA TV
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیانیومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیان تفصیلات جانئے: DailyJang

کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آرمی چیف

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

غیر قانونی اقدام کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہغیر قانونی اقدام کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ISPR COAS 14August PakistanZindabad PakIndependenceWithKashmir

بھارت تنازع کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے ، آرمی چیفبھارت تنازع کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے ، آرمی چیف تفصيلات جانئے: GeoNews بس آپ کی کال کا انتظار ہے ۔ اس کے بعد نہ رہیگا مودی اور نہ رہی گی ہندوستان۔ کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج زندہ باد پاکستان پایندہ باد تم کیا کر رہے ہو۔

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،آرمی چیفراولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،بھارتی جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، ہم کھڑے ہیں چاہے اس کی ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔ یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل […]

کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آرمی چیف | Abb Takk News

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

    خبریں

    14 اگست 2019, بدھ خبریں

    پچھلا خبر

    کراچی میں یوم آزادی کی تصویری جھلکیاں

    اگلا خبر

    An illegal piece of paper cannot change reality of Kashmir: Army Chief
    کراچی میں یوم آزادی کی تصویری جھلکیاں An illegal piece of paper cannot change reality of Kashmir: Army Chief