کشمیر پریمئیر لیگ کو ناکام بنانے کیلیے بھارت کا نیا حربہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پریمئیر لیگ کو ناکام بنانے کیلیے بھارت کا نیا حربہ ARYNewsUrdu

بھارتی کرکٹ بورڈ کو تیر کی آنکھ میں چبھنے والی کشمیر پریمئیر لیگ کو سبوتاژ کرنے کے لیے ‏بین الاقوامی کھلاڑیوں کو دی گئی دھونس اور دھمکیاں ناکام ہوئی تو بی سی سی آئی نے کرکٹ ‏کے عالمی نگراں ادارے سے امیدیں لگا لیں۔ ‏

بی سی سی آئی نے کشمیر پریمیئر لیگ کو رکوانے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ‏سے رابطہ کر لیا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کےپی ایل کو تسلیم نہ کرنےکا ‏مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی بورڈ غیرملکی کھلاڑیوں کولیگ میں شریک نہ ہونےکیلئےپہلےہی دھمکا چکا ہے۔ بی سی ‏سی آئی نےانگلش اورجنوبی افریقی بورڈکوخط لکھ کرکھلاڑیوں کو روکنے کا کہا تھا بصورت دیگر ‏کھلاڑیوں کے بھارت میں داخلے پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔

کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز 6 اگست سے مظفرآباد اسٹیڈیم میں ہونا ہے۔ لیگ ذرائع کا کہنا تھا کہ 6 ‏غیرملکی کھلاڑی کشمیر پریمیئر لیگ سے اچانک دستبردار ہوگئے۔ کھلاڑیوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ کشمیر لیگ میں گئے تو بھارت میں گھسنے نہیں دیں گے، ‏کشمیر لیگ کھیلی تو آئندہ بھارت کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار، ہرشل گبز کو دھمکیاںکشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ، بھارت کی ہرشل گبز کو دھمکی، دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے مذمتکشمیر پریمیئر لیگ، بھارت کی ہرشل گبز کو دھمکی، دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے مذمت ARYNewsUrdu Shame shame BCCI Kar lo condemn yaha kisi koi ghanta nahi fark padta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کشمیر پریمئر لیگ میں بھارتی بورڈ کے منفی کردار پر اظہارِ ناراضگیرسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 اور انڈیا کے ساتھ امن امن کی باتیں کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کشمیر پریمئر لیگ میں بھارتی بورڈ کے منفی کردار پر اظہارِ ناراضگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ: کرکٹ پر بھارتی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانرسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 پھر مزمت🙆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »