کشمیر کا مسئلہ سیاسی نہیں بقاکا ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan India OccupiedKashmir Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ سیاسی نہیں بقاکا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کشمیر کاز کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں اور مسئلہ کشمیر پر قوم کا متحد ہونا بہت ضروری ہے۔ اس ملک کا ایک حصہ دشمن کے شکنجے میں ہے اور کشمیر کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بنیاد کلمے کی بنیاد پر رکھی گئی تھی اور مسئلہ کشمیر پر عوام اپنے مؤقف قائم ہے۔ باطل مٹنے کیلئے ہوتا ہے، حق کی فتح ہوگی اور ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ لاکھوں کشمیری حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور دین کے رشتے کو مستحکم کرنا وقت کا تقاضہ ہے۔ قومی معاملات پر دعوت ناموں کی ضرورت نہیں ہوتی اور مظلوم کشمیریوں کابیانیہ عالمی برادری کے سامنے رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ AmnestyInternational amnesty OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue AIIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چھ امریکی سینیٹرز کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار - ایکسپریس اردوجموں کشمیر میں پابندیاں اٹھانے اور صحافیوں کی رسائی کے لیے بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہوزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہ SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کا فیصلہوزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کا فیصلہ LOC pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بحال کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم01:42 PM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ Kash koi hamen bhi sun ley Bechare BARGHUZI k mazlum awam eik qetre pani k lye tarasty hen koi pochne wala nehin
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »