کشمیری مزاحیہ اداکار شادی لال کول کا انتقال ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر کے معروف تھیٹر، ٹیلی ویژن مزاحیہ اداکار اور ریڈیو جوکی شادی لال کول کا اتوار کی صبح جموں میں انتقال ہوگیا۔کول ایک ممتاز

کشمیری مزاح نگار کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انہوں نے کئی ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ وہ کشمیر کے سری نگر کے علاقے چھوٹا بازار سے تعلق رکھتے تھے۔

انہوں نے صبح 2:45 بجے آخری سانس لی۔ ان کے بیٹے وجئے ایس کول نے فیس بک پر شادی لال کول کے انتقال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے بیماری سے لڑتے ہوئے ان کے والد کا صبح انتقال ہو گیا ہے۔ شادی لال کول کے انتقال کی خبر سے پورے جموں و کشمیر میں غم کا ماحول ہے۔گزشتہ چار دہائیوں سے کول نے اپنی اداکاری اور اپنی آواز سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کی والدہ میں کورونا وائرس کی تصدیقممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوامیتابھ بچن کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن بھی کرونا کا شکار ہوگئےبالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: اداکار امیتابھ بچن بھی وائرس سے متاثر، خیبرپختونخوا میں متاثرین 30 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار، ہسپتال داخلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ ورسٹائل اداکار امیتابھ بچن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی بچن خاندان کی صحتیابی کیلئے دعاگوایک روز قبل بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »