کشمیر:حکومت علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کرے گی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں پانچ سال سے فوجی آپریشن جاری ہے حریت والے جیلوں یا گھروں میں نظر بند ہیں نوجوانوں کا پولیس تعاقب کر رہی ہے مسلح نوجوانوں کو محاصرہ کرکے مار دیا جاتا ہے ایسے میں آپ کس موضوع پر بات چیت کریں گے؟ Kashmir

مظاہرین کی ہلاکت کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھ گئی

شبیر شاہ، نعیم خان اور دیگر درجنوں علیحدگی پسندوں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے مختلف معاملات کے تحت دلی میں قید کیا گیا ہے۔ میرواعظ عمر فاروق کی قیادت میں قائم حریت دھڑے نے اس اعلان کو مثبت تبدیلی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دلی اور اسلام آباد کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ میرواعظ عمر فاروق کی سربراہی والی حریت کانفرنس نے سابق وزرائے اعظم اٹل بہاری واجپائی اور منموہن سنگھ کے ساتھ کئی بار مذاکرات کیے۔ تاہم حکومت ہند نے ہر بار کہا کہ حریت کانفرنس کوئی ٹھوس مطالباتی ایجنڈا تشکیل دینے میں ناکام رہی۔ فی الوقت مذاکرات کی باتیں کشمیرکے گورنر اور حریت کانفرنس کی قیادت تک محدود ہے۔ جس تقریب کے دوران گورنر نے مذاکرات کی بات کہی ہے، اُس میں نریندر مودی کی کابینہ کے دو ارکان بھی موجود تھے، تاہم مذاکرات کے بارے میں حکومت ہند نے ابھی سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساڈے آل ٧١ سال تو

حکومت نہیں قابض کُتے۔ علیحدگی پسند نہیں حُریت پسند بی بی سی کے کُتے کُتیوں کے منہ سے ہمیشہ بدبُو ہی آتی ہے

لے کر رہیں گے آزادی

Werna BBC ko to sirf pak kay khilaf likhnay say hi fursat nahi thi. Chalo shukar hai'کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے'

Hairat hai aaj BBC walon ko kaisay Kashmir mein zulm nazar aa gia. 70 years kay zulm o sitam ko 5 years pay mehdood ker dia phir bhi.

Allahcpak hi in ki madad kren gy insha allah

اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پرعمل کرائے ـتاحال UNO صرف غیرمسلموں کےمفاد کےتحفظ کےلئے کرتی ھے

جو ہزاروں جانیں گئیں ہیں ۔ ان کا ذمہ دار کون ہے ۔ کب تک یہ منافق دنیا طاقتور ممالک کو تحفظ فراہم کرے گی ۔ Kashmir

It's all just shameful and so disappointing specially from the Indian government the whole valley is just seems like a big jail new governor raj after almost two decades just trying to change their treaty it's all just shameful .

کشمیریوں کا ایک ہی مطالبہ ہونا چائیے اور وہ ہے حق خودرادیت

Shukr hi bbc ko nzr a gia

کشمیریوں کا ایک ہی مطالبہ ہونا چائیے اور وہ ہے حق خودرادیت

5 سال...!!! آپکا دماغ درست ہے؟ کشمیری 7 دہائیوں سے بهارتی غاصبانہ قبضے اور فوجی آپریشن کا کا شکار ہیں اور بی بی سی کو صرف 5 سال لگ رہے ہیں!

Indian occupied Kashmir is the issue created by Britain, ignored by UN and human rights violations are at full swings there due to state terrorism of Indian Army. UN must stop state terrorism of Indian Army

مسلح نوجوان نھیں، سب نہتے نوجوان۔

Ultimate solution of kashmir is freedom as from the last 70 years dialougus are useless even mahbooba mufti accept this nawo who was in gov last

Only solution Kashmir bane ga Pakistan

پانچ سال نہیں تقریباً بہتر سال سے ۔ اور اب کشمیریوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں

Jhota chenal

😂😂😂😂 بہت اعلیٰ 👌

very worst and painful situation in Kashmir...

NOW YOUR POST IS 100 % RIGHT

UN and other international organizations are totally responsible for this situation including UK.

یہ بیج کس کا بویا ھوا ھے ؟ اس ظلم کا ذمدار کون ھے ؟ آج تک جو کچھ بھی ھوا ھے اس کا کریڈٹ کس کو دیا جائے ؟ اگر برطانیہ بہت مہربان ھے تو پھر یہ ظلم کس نے کیا ؟ کیا انکو یہ ظلم ھوتے ھوئے سکون ھوتا ھو گا ؟ یقیناً اُنہوں نے یہ ظلم کیا ھی اسی خاطر تھا۔

Where is UNO is it a Live or Dead ?

آزادی صرف اور صرف آزادی یادرکھیے دوسرا کوئی موضوع نہیں!! PMisElected

Chln shukar hai ap ny toh Twit kea es py

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئیایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئی Read New Ethiopia ArmyChiefOfStaff Killed AssassinationAttempt میوہسپتال میں +B خون کی اشد ضرورت ہے۔ عطیہ کرنے والے بھائی اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0301-6919482
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضا میں تبدیلیجناب عمران خان کی حکومت کی آمد سے تبدیلی کے بادل تیزی سے بلندہو رہے ہیں،بدعنوانوں کو پکڑا جا رہا ہے کالم پڑھئے: DailyJang برطانویPM سے پوچھا گیا آپ کی حکومت کی ترجیحات تو کہا تعلیم،تعلیم اور تعلیم۔ ڈاکٹر عطاء الرحمان. جبکہ موجودہ حکومت نے بجٹ میں HEC کا بجٹ تقریبا نصف کم دیا.المیہ یہ ہے کہ نہ میٹرو۔نہ موٹروے کے منصوبے نہ سبسڈیز لیکن پاکستان میں کسی کا پیشاب بھی جلتا ہے اور کسی کا تیل بھی نہیں۔ فضا میں تبدیلی ھوا میں تبدیلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - Supply all guns to every Kashmiri. Those will be not Guns those will be right of VOTE . Apply this method and take results soon as possible .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو نوجوان شہیدسرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ کارروائی کے دوران شوپیاں میں فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض Sad
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Kashmir IndianArmy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4کشمیری شہیدسری نگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 4کشمیری شہید کردیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،صبح سویرے ضلع شوپیاں میں دھاوا بول دیا،گھر گھر تلاشی کے نام پر بلادیغ ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4نوجوان شہید ہوگئے،شہادتوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »