کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، کشمیر بچاؤ مارچ دراصل پاکستان بچاؤ مارچ ہے۔

ایبٹ آباد میں کشمیر بچاؤ مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کے لیے جدوجہد پاکستان اور بھارت کے مسلمانوں کے لیے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 72 سال میں کسی بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی جرات نہیں ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ نریندر مودی نے دیکھا کہ پاکستان میں کمزور حکومت ہے، اس نے کشمیر کو بھارت کا حصہ بنادیا۔

ان کا کہنا تھاکہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد نہ صرف پاکستان بلکہ ہندوستان کے 22 کروڑ مسلمانوں کے لیے بھی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق Hhhh😁😁😁😁😁🙏🙏🙏🙏🙏😜😜😜 Mulko qoam ki fikr h is liy tenshn ly rhy h shyad Hahaha, chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہے، سراج الحقحکومت اپنے خلاف احتجاج کے اعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang besharaam molvi لاڑکانہ 9 ووٹ لے کر جماعت کی مقبولیت میں تیس پرسنٹ اضافہ Kiun k hukommat hai hi Uturn or Tweetu Sultan ki hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف حکومت کو مکافات عمل کا سامنا، تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہے:سراج الحقلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ fayazbutt بیشک اب انکوبھاگنے نہیں دینا چاہیےمگرجماعت اسلامی نیازی اینڈ کمپنی کی کشمیرفروشی پر کھل کر سامنے نہ آسکی یوں 80 دن ضائع کردیئے۔ نیازی تقریر اورسراج الحق کےجلسےجلوس سے واہ واہ تو خوب رہی ھے مگر کشمیر کی اندرونی صورتحال میں بہتری کیلئےفوج نہ اتارنے والی حکومت کواتارنےمیں گومگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، مسعود خانلندن : صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری کشمیر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔ پاکستانی میڈیا کو ولائتی شہزادی کی نیلی فراک اور مولانا صاحب کے آزادی مارچ سے فرصت ملے تو بتانا تمہاری شہ رگ سے کشمیریوں کے سرخ خون کے فوارے پھوٹ رھے ھیں۔ Critical_border_situation....😢shame pakistan media 👞👞👞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »