کشمیر۔ کیا ہوا اور کیا ہونا چاہئے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر۔ کیا ہوا اور کیا ہونا چاہئے؟ سلیم صافی (SaleemKhanSafi) لنک: DailyJang

کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہم چار مراحل میں تقسیم کرسکتے ہیں۔پہلا قیام پاکستان کے فوراً بعد پختون قبائلیوں اور کشمیریوں کی مسلح جدوجہد کا دورانیہ۔دوسرا 1950سے لے کر 1980تک سیاسی جدوجہد کا دورانیہ جب سید علی گیلانی اور سید صلاح الدین جیسے لوگ بھی پرامن جدوجہد اور انتخابی عمل کے ذریعے اپنی منزل کے حصول کی کوشش کررہے تھے ۔

جنگی لحاظ سے کشمیر کو آزاد کرانے کا پاکستان کو ایک موقع ۔ ہاتھ آیا تھا لیکن اس وقت امریکہ کے ساتھ دوستی اور محبت میں جنرل ایوب خان نے اس سے فائدہ نہ اٹھایا۔ پرویز مشرف کے بعد سفارتی لحاظ سے ایک اور موقع اب عمران خان کے ہاتھ آیا تھا لیکن لگتا ہے کہ وہ موقع بھی ضائع کردیا گیا۔ میرے اس دعوے کی بنیاد یہ ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بنتے وقت کچھ بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئی تھیں ۔ مشرف، زرداری اور نواز شریف کے ادوار میں پاکستان کو اس بری طرح دہشت گردی کا سامنا تھا کہ وہ کسی اور محاذ پر ایک خاص حد سے زیادہ توجہ نہیں دے سکتے تھے لیکن عمران خان کو ایسے وقت میں اقتدار ملا کہ دہشت گردی کا عفریت بڑی حد تک قابو میں آگیا...

گویا 2001کے بعد یہ پہلا دور تھا کہ امریکہ طالبان کے معاملے پر پاکستان کا محتاج بن گیا تھا۔ یوں پاکستان اسے کشمیر اور ہندوستان کے معاملے میں بارگیننگ چِپ کے طور پر استعمال کرسکتا تھا لیکن بدقسمتی سے ناتجربہ کاری اور غیرسنجیدگی کی وجہ سے عمران خان کی حکومت ان سب عوامل کو اپنے اور کشمیر کے حق میں استعمال کرنے میں ناکام ثابت ہوئی۔

اب ٹیم رہنمائی والی تھی نہیں اور خود عمران خان صاحب کا ان میدانوں میں کوئی تجربہ نہ تھا چنانچہ پہلے انہوں نے مودی کے ارادوں کا غلط اندازہ لگایا ۔تبھی تو انڈین انتخابات سے قبل انہوں نے مودی کی کامیابی کی آرزو کی تھی۔ پھر انہوں نے امریکہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کا غلط اندازہ لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی جماعتیں اور رہنما خاموش کیوں ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں طویل قدغنوں اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے باعث زمینی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے، اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ سیاست کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول اور شہباز شریف کا رابطہ، مسئلہ کشمیر بارے حکومتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت تاریخ کی ریکارڈ کرپشن کر رہی ہے، مہنگائی سے لوگوں کا جینا دوبھر، اپوزیشن ہی ان کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محصور کشمیر، عالمی امن اور بھارتی سلامتی خطرے میںہندو بنیاد پرست بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ سال 5اگست کو بھارتی آئین و قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت ختم کرکے دنیا پر واضح کرنے کی ناکام کوشش کی کہ . . تحریر:ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پر واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اسٹاف نے انتھک کام کیا، محمود الرشیداپنے ایک بیان میں میاں محمود الرشید نے کہا کہ ادارے فرض شناسی سے کام کریں تو پھر ہیٹ اور لمبے بوٹوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا پی سی بیرجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا، پی سی بی PCB Registration CricketAssociations Cricket TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »