کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل خاموش رہنے کانہیں اب کچھ کرنے کا وقت ہےسینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے چپتوڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ،خاموش رہنے کانہیں اب کچھ کرنے کا وقت ہے،سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے 'چپ'توڑ دی Kashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کشمیر کا حل ساری دنیاکےلئےبہت ضروری ہے،خاموش رہنےکاوقت نہیں اب کچھ کرنےکاوقت ہے،جو مقبوضہ کشمیر میں ہوا ہے وہ دنیا کا سب سےبڑا زبردستی کا قبضہ ہے،مقبوضہ کشمیرمیں لوگ محاصرےمیں ہیں،وہ اپنےگھروں سےباہرنہیں نکل سکتے،نریندرمودی دنیائےانسانیت کا ایک گھٹیاانسان ہے،مودی قاتل ہےآر ایس ایس فاشسٹ آرگنائزیشن ہے،اقوام متحدہ امریکہ کی لونڈی بنی ہوئی ہےوہ اپنی قراردادوں پرعمل درآمدکرانے کےبجائےمجرمانہ غفلت سےکام لےرہی ہے،کشمیر کےحوالےسےہر پالیسی میں کشمیری قیادت کو شامل کیاجائے،پاکستان کو اپنی ممبر شپ او آئی...

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان ان خیالات کا اظہار سینیٹ میں سینیٹرز سراج الحق، میاں رضاربانی، عبد الغفور حیدری،شیری رحمان، مشاہد حسین سید، فاروق ایچ نائیک ، کرشناکماری اور دیگر ارکان نے کیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بدلنے کے لئے بھارتی آئین میں ترمیم کے نتیجے میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے ایک سال سے...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر امجد کو جاری شوکاز نوٹس پر وزارت صحت کو حتمی فیصلے سے روک دیا سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہاکہ ہزاروں کشمیری قیدمیں ہیں،ابھی میری پارٹی کاموقف اس بات پرنہیں آیاکہ نقشےپرکیاہماراردعمل ہے،جس وقت آٹھ آنے کےسٹیمپ ہوا کرتےتھےاس وقت آٹھ آنے کےسٹیمپ پریہی نقشہ موجودتھا،جب یہ نقشہ اس وقت موجودتھاتوکیاضرورت پڑی کہ اس نقشےکوبیچ میں تبدیل کردیاجائے؟۔سینیٹرمیاں رضاربانی نےکہاکہ اپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیاگیا،قومی اتفاق رائےاس طرح بلڈنہیں کیاجاتا،پاکستان کےاندرآپ اتنابڑاقدم اٹھانےجارہےہیں،آپ نےکابینہ کا فورم استعمال کیا،وزیراعظم یہاں سینیٹ میں آکر اعلان کرتاکہ یہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقشے میں مقبوضہ کشمیر کی شمولیت، اپوزیشن کو صرف بتایا گیا، پی پیپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن اسکریبل ورلڈ کپ؛ پاکستان ملائیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم نے ملائشیا کو 11 کے مدمقابل 14 پوائنٹس سے شکست دی جب کہ اب پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ امریکا سے ہوگا۔کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے جدوجہد میں بیرون ملک پاکستانیوں اور کشمیریوں کا کردار‘ کے موضوع پر ویبی نارجدہ (محمد عامل عثمانی) کل  جدہ میں اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) میں پاکستان کے مستقل مشن نے   ’مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے جدوجہد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا عزم اور موقف پاکستان کے سیاسی نقشے میں نمایاں کر دیا ۔ مسرت جمشید چیمہپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا عزم اور موقف پاکستان کے سیاسی نقشے میں نمایاں کر دیا ۔ مسرت جمشید چیمہ MussaratJamshedCheema PTIofficial GOPunjabPK 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege EndIllegalSiegeofKashmir pid_gov PoliticalMapOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے ٹاس کی تقریب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پیش کن علاقوں کو شامل کرلیا گیا ؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے اپنی جغرافیائی حدود کا تعین کرتے ہوئے نیا سیاسی نقشہ پیش کردیا جس میں جموں و مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »