کشمیر پر استصواب رائے کا وقت آگیا،یوم آزادی سے چند روز پہلے بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے:ڈاکٹر فاروق ستار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان  آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر

فاروق ستار نے کہا ہے کشمیر پر استصواب رائے کا وقت آگیا ہے اور کشمیر آزادہونے جا رہا ہے، یوم آزادی سے چند روز پہلے بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے،کراچی کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ’’یوم سیاہ‘‘ منائے جانے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے مزار قائد پر ریلی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہمسلمانوں کے کمزور ہونے کی وجہ سے ایسٹ انڈیا کمپنی کوموقع ملا اور برصغیر پر انگریز کا قبضہ ہوگیا،پھر مسلمانوں کی...

بھارت جیسی دھشت گرد ریاست بھی وجود میں آئی، اب وقت آگیا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کے نتیجے میں کشمیر کو آزاد ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے آئین کا آرٹیکل 370ختم کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارلی ہے،عالمی برادری نے اگر اس موقع پر کشمیر کے مسئلے کو چھوڑ دیا تو اس سے عالمی امن کو خطرہ پیدا ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں استصواب رائے کا وقت آگیا ہے،یوم آزادی سے چند روز قبل بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے،گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ،اس ہی طرح سے مودی نے بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئےیوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں کشمیر کے حق اور مودی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرجوش مظاہرہ - ایکسپریس اردوبھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدارکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدار Kashmir JuglarVien PakistanStandsWithKashmir UsmanAKBuzdar PTIofficial ChMSarwar KashmirBanegaPakistan PakIndependenceWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »