کشمیری بچے کے سامنے نانا کی شہادت، پاکستان کا ہر فورم پر معاملہ اٹھانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعے نے دل دہلا دیے، اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کشمیری بچے کے سامنے نانا کی شہادت کا واقعہ ہر فورم پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی، تین سالہ معصوم فرشتے کے سامنے اس کے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے واقعے نے دل دہلا دیے ہیں، اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ آج یورپی یونین کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اور مقبوضہ کشمیر پر تشویش اور پاکستان کے غم و غصے کا اظہار کیا، یونین کو اس تمام صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے، پاکستان نے ہر فورم کشمیر میں ہونے والی ظلم و بربریت کو اٹھایا ہے۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ماروائے عدالت قتل کررہا ہے اور یہ واقعہ بھی اسی ذمرے میں آتا ہے، بھارت نے ظلم کی انتہا کردی ہے، کشمیر میں انٹرنیٹ بند کیا ہوا ہے، بین الاقوامی میڈیا کو وہاں جانے کی اجازت نہیں، بھارت کشمیر میں...

وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں آخر کب تک خاموش رہیں گے، انہیں آواز اٹھانا ہوگی، کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانا انسانی تقاضا ہے اور پاکستان اس واقعے کو ہر فورم پر اٹھائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معصوم بچے کے اندھے قتل اور ڈکیتی کا معمہ حلمعصوم بچے کے اندھے قتل اور ڈکیتی کا معمہ حل، مدعی قاتل نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بچے کے سامنے نانا کا قتل، واقعہ نے دل ہلا دیئے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا ہو گئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعہ نے دل ہلا دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان: اسپتال میں بچے کے انتقال پر لواحقین کا ڈاکٹرز پر تشددجنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان میں واقع چلڈرن کمپلیکس اسپتال میں ایک بچے کے انتقال کر جانے پر اس کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سنٹر راس الخیمہ کی طرف سے خون کا عطیہ دینے کے لیے کیمپ کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) راس الخیمہ میں قائم اوورسیز پاکستانیز کے فلاحی ادارے پاکستان سنٹر راس الخیمہ نے وہاں کے ایک سرکاری ہسپتال الصقر کے تعاون سے پاکستان سنٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »