کشمیر کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی قومی کانفرنس آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو رہی ہے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی قومی کانفرنس آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہی ہے Read News KashmirConference NPCK KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom SaveKashmir KashmirBleeds KashmirUnderSeige KashmirDispute Kashmir Islamabad

ہو رہی ہے۔ کانفرنس سینیٹ کے زیراہتمام منعقد کی جا رہی ہیں۔صدرڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر، صوبائی وزراء اور ملک کی سیاسی قیادت کانفرنس سے خطاب کرے گی۔ شرکاء مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف

ورزیاں اور گزشتہ ماہ کی پانچ تاریخ سے بھارتی قابض فوج کی طرف سے مقبوضہ وادی میں جاری لاک ڈائون اجاگر کریں گے جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت یکطرفہ اورغیرقانونی طورپرختم کردی تھی۔ریڈیو پاکستان کا خبروں اور حالات حاضرہ چینل کنونشن سینٹر سے کانفرنس کی کارروائی براہ راست نشر کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں صحت کے متعلق سہولیات، جھوٹا بھارتی دعویٰ جرمن میڈیا نے نقاب کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی سرکار نے دعویٰ کیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں صحت کا کوئی بحران نہیں ہے،حالات نارمل ہیں اس دعویٰ کو جرمنی کے میڈیا نے بے نقاب کر دیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کا کہنا ہے کہ وادی میں صورتحال تاحال تشویش ہے، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے لیکر اب تک شہریوں کو صحت کے حوالے سے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 😂😂😂😂😂😂😂 Pet dogs of GoebblesGafoora are distributing certificate of news to Indian news papers.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان پر تشدد کے الزام میں ڈولفن اسکواڈ کے 2 اہلکار برطرف - Pakistan - Dawn NewsGreat decision
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھینس کالونی میں شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور آشنا گرفتار - ایکسپریس اردومتوفی کی اہلیہ شہنازکے موبائل فون ڈیٹا سے قتل کا معمہ حل ہوا، ہربار بیان بدلتی رہی، سکھن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت مواقع ہیں، وزیراعظمنیو بالا کوٹ سٹی کا محلِ وقوع مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بن سکتا ہے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قونصلیٹ آف پاکستان دبئی کے کمرشل قونصلر ڈاکٹر ناصر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہرمنیر طاہر) اچھے افسران اپنے اخلاق، کام سے لگن اور محنت کی وجہ سے لوگوں کے دلوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia GoldRates Business Trade یہ بتائیں خرید کون رہا ھے وہ کونسا ملک ھے جو کساد بازاری کہ باوجود سونا خرید رہا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »