کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

10.9.2019

مزید پڑھئے:

کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا، عمران خان

، فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج حرمت والے مہینے محرم الحرام کی دس تاریخ ہے، دنیا بھر کے مسلمان نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور لازوال قربانی کی یاد تازہ کرتے ہیں، تاریخ اسلام میں یوم عاشور کی الگ اور خاص اہمیت ہے،یہ رفعت و بلندی امام عالی مقام کی شہادت اور واقعہ کربلا کی بدولت حاصل ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کربلا کا عظیم معرکہ حق و باطل باور کراتا ہے کہ اسلام کی سر بلندی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاسکتا، شیرخوار بچوں کڑیل جوان بیٹوں اور اور بھائیوں سمیت سب کچھ دین اسلام کی سر بلندی کے لئے راہ خدا میں نچھاور کردینا ہی عظمت اور سربلندی ہے، جذبہ شبیری مسلمانوں کے ایمان و یقین سچائی اور اصول پرستی کی روایت کو جلا بخشتا ہے، یہ اسلام کے ابدی پیغام اور جذبہ قربانی کی لازوال روایت کی آبیاری کا سرچشمہ ہیں ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک اسوائے حسینؓ کا پیغام ہر قلب سلیم کے لئے ہے، کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا، راہ حق میں آنے والی ہر پریشانی کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے اپنی جان جان آفریں کے سپرد کی، قرآن کے ان الفاظ کی عملی تصویر بن جائے جس میں کہا گیا ہے کہ اے نفس مطمئنہ اپنے رب کی طرف لوٹ آ کہ تو اس سے راضی ہو۔ مزید پڑھ: Express News

کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے۔ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا۔

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News

کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کر سنت امام حسین کوزندہ رکھا،وزیراعظماسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کر سنت امام حسین کو زندہ رکھااوروادی کو کربلا کی طرح مثال بنا دیا۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب وسادہ ورنگیں ہےداستان حرم،نہایت اس کی حسین ابتداہے،آج […]

فرانسیسی عدالت نے مرغے کی بانگ کے حق میں فیصلہ دے دیافرانسیسی عدالت نے مرغے کی بانگ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرغے موریس کو بانگ دینے کا پورا حق ہے، مرغے کی بانگ کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی

طالبان کو قطر سے افغانوں کو قتل کرنے کے احکام مل رہے ہیں:ترجمان صدرغنیطالبان کو قطر سے افغانوں کو قتل کرنے کے احکام مل رہے ہیں:ترجمان صدرغنی Taliban SpokesPersonPresidentGhani Qatar Afghans Kill Orders

چکن کھانے کی عادت آپ کو کینسر کا شکار بھی بنا سکتی ہے، تحقیق میں دعویٰلندن :چکن دنیا میں سب سےزیادہ کھائےجانےوالاگوشت ہےمگریہ کینسرکاشکاربھی بناسکتا ہے،رپورٹ میں کہاگیادرمیانی عمر میں مرغی ہارٹ فیلیئرکاخطرہ 49 فیصدبڑھادیتی ہیں



سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردو

لاہور قلندرز اس بار نئی تاریخ رقم کرے گی، عثمان شنواری - ایکسپریس اردو

ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردو

دلی میں مسلم کش فسادات میں 13 افراد جاں بحق، ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ - ایکسپریس اردو

نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا - ایکسپریس اردو

حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

11 ستمبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

Faisla Aap Ka | 10 September 2019

اگلا خبر

کراچی: ڈی جی رینجرز کا عاشورہ کے جلوس کی سیکیورٹی کا جائزہ
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ سفاری پارک لاہورمیں شیرنے نوجوان کو کھالیا - ایکسپریس اردو دہلی مسلم کش فسادات پر بالی ووڈ فنکاروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا - ایکسپریس اردو صرف 4لاکھ روپوں میں برانڈ نیو کار خریدیں مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت، 6 گرفتار - ایکسپریس اردو دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟ پی ایس ایل کا نیا گانا،علی ظفرکاایک اور پیغام آگیا پنجاب حکومت کا نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاق سے رابطہ - ایکسپریس اردو نئی دہلی: بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 17 افراد جاں‌بحق سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان سپرد خاک - ایکسپریس اردو West Indies win toss, elect to bat against Pakistan ICC Women’s T20 World Cup - 92 News HD Plus نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیں
سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردو لاہور قلندرز اس بار نئی تاریخ رقم کرے گی، عثمان شنواری - ایکسپریس اردو ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردو دلی میں مسلم کش فسادات میں 13 افراد جاں بحق، ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ - ایکسپریس اردو نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی رجب المرجب کا چاند نظر آگیا - ایکسپریس اردو حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور - ایکسپریس اردو ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد New Delhi Streets Turn Into Battleground Between Hindus and Muslims کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں