کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 5 اگست کو جو اقدام اٹھایا ہم اسے مسترد کرتے ہیں، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، مقبوضہ کشمیر کا ایک ہی حل ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیر کےعوام کو ہماراواضح پیغام ہے کہ کشمیر کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سرکریک پرغیر قانونی دعوے کے ذریعے ہمارے صنعتی زون کو ہڑپ کرنا چاہتا تھا، نئے پاکستانی نقشے میں سرکریک پر بھارتی دعوے کی نفی کی گئی، نقشے میں تمام ایل او سی کے ابہام کو دورکر دیا ہے، پاکستان کا نیا نقشہ جموں کشمیر پر ہمارے مؤقف کی بھی تائید کرتا ہے، نیا نقشہ پاکسانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، آج کے بعد یہ نیا نقشہ ملک بھر میں استعمال ہوگا، سیاچن کل بھی ہمارا تھا اور آج بھی ہمارا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آگئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آگئی جبکہ تامل ناڈو کے گورنر بھی عالمی موذی وبا کا شکار ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھائی جائیں، ناصر حسین شاہکراچی کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھائی جائیں، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی شاہ محمود پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہکشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ Islamabad SMQureshiPTI PervezKhattakPK Visit LoC Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »