کشمیر انتخابات، سراں چٹھیاں کے مقام پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار زخمی، فوج طلب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Fire KashmirElection2021

مفظر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے ۔ضلع کوٹلی حلقہ چڑھوئی میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

مظفر آباد اور باغ میں بھی مختلف پولنگ اسٹیشنز پر سیاسی جماعتوں کے کارکن گتھم گتھا ہوتے رہے۔ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔حالات پولیس کے قابو سے باہر ہونے پر فوج طلب کرلی گئی ۔ پولنگ اسٹیشنز پر کشیدگی اور رش کی وجہ سے بار بار پولنگ کے میں تعطل بھی آرہا ہے ۔حلقہ سراں چٹھیاں کے مقام پر سیاسی جماعت کے کارکن کی فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ایس پی جہلم ویلی محمد ریاض مغل کے مطابق فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مظفرآباد: آزادکشمیر انتخابات، سراں چٹھیاں کے مقام پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار زخمی AJKElections2021 Firing

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'jese Pak ki awaam ko mili hai apne khabon ki tabeer lolipop بکائو میڈیا کو بس وہ ہی نظر آتا ہے جہاں سے ہڈی ملتی ہو ورنہ جماعتیں تو ساری الیکشن لڑ رہی ہیں لبیک_پرموشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »