کس ملک میں 2 سال بعد کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس ملک میں 2 سال بعد کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں؟ ARYNewsUrdu

یورپی ملک آئرلینڈ میں کورونا سے بچاؤ کی اضافی ویکسینیشن کی کامیاب مہم کے بعد 2 سال سے جاری کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئرلینڈ میں اضافی ویکسینیشن کی کامیاب مہم سے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اندازوں سے کئی گنا زیادہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد وہاں کی حکومت نے2سال سے جاری تقریبا تمام پابندیاں اٹھالی ہیں۔آئرش وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے اومیکرون کے طوفان کا مقابلہ کیا ہے، کورونا وبا کے دوران اپنے عوام سے بہت برے وقت میں بات کی ہے لیکن اب اچھا وقت آگیا ہے۔

مائیکل مارٹن کے مطابق اب ملک بھر میں ہوٹل اور بارز رات 8 بجے کے بعد بھی کھلے رہیں گے اور عوامی مقامات پر جانے والوں سے کورونا ویکسینیشن کا ثبوت نہیں مانگا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فروری میں ہونے والی قومی رگبی چیمپیئن شپ میں بھی شائقین پر کوئی پابندی نہیں ہوگی جب کہ تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات بھی ہوسکیں گی، تاہم لوگوں کو فروری تک پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانوں میں ماسک کا استعمال کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے دوران آئرلینڈ یورپ کے ان چند محتاط ممالک میں شامل رہا جس نے اندرون اور بیرون ملک طویل ترین سفری پابندیاں عائد کیے رکھیں، 19 ماہ تک نائٹ کلبز بند رہے، تاہم اس دوران آئرلینڈ حکومت نے اپنے عوام کی سہولت کے لیے کئی موثر اقدامات بھی کیے تھے جنمیں ایک تہائی ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ادائیگی کو موخر کرنا اور رواں برس اپریل تک خصوصی سبسڈی پروگرام کے تحت مالی مدد کی فراہمی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وکی کوشل گاڑی میں کس پاکستانی گلوکار کو سنتے رہے؟معروف بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے ٹریفک میں پھنسنے کے دوران نصرت فتح علی خان کی قوالیوں سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو شیئر کردی۔ بلاول بھٹو کو kal ko bta dena k haqty waqat kya haqa tha.. تقريبن لعنت آپکی رپورٹنگ پے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپین نے 2020 میں سوا لاکھ سے زائدافراد کو شہریت دی لیکن ایشیائی ممالک میں سے سب سے زیادہ کس ملک کے باشندے آئے؟ پتہ چل گیابارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کے ادارہ شماریات کے مطابق سال2020 میں کل 126,266 افراد نے ہسپانوی شہریت حاصل کی ہے جو کہ اس سے پہلے سال کے مقابلے میں تقریباً
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے 99 مسافروں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا اللّٰہ پاک میرے وطن پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین ثم آمین You feel today little nonsense But public knows that you are nonsence
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا: راجا بشارتلاہور: وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ GovtofPunjabPK Besharaam tab b tum istefa nahe dogy?lamaath GovtofPunjabPK یہ حالت ہے انکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'پاکستان میں آئندہ انتخابات کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ انتہائی اہم ہوگا'مسقط : پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹنگ کا حق ملنا بہت بڑی تبدیلی ہے ، ......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »