کس دُعا نے ثناء خان کی زندگی بدل دی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس دُعا نے ثناء خان کی زندگی بدل دی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

اُنہوں نے اپنے مداحوں کو یہ دعا بتائی کہ ’یا مقلب القلوب ثبت قدمی علیٰ دینک‘ جس کا ترجمہ ہے کہ ’اے دلوں کو پلٹانے والے مجھے اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔‘

ثناء خان نے کہا کہ ’آپ لوگ یہ دعا جتنا ہو سکے اتنی پڑھیں کیونکہ اگر ہمیں اپنی زندگی میں کچھ چاہیے ہوتا ہے تو اس کے لیے ہم بہت محنت کرتے ہیں اور ہمیں قربانیاں بھی دیتی پڑتی ہیں تو اگر آپ اللہ سے تعلق بنانا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس کے لیے خوب محنت کریں اور قربانیاں دیں۔‘ گزشتہ دنوں اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں مداحوں کو بتا دیا کہ کس عمل نے اُن کی زندگی بدل دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’بغیر قربانی کے ہمیں دنیا میں کچھ حاصل نہیں ہوتا، ہمیں اپنے دین کے لیے بھی اتنی ہی محنت کرنی ہے کیونکہ جو دین کے لیے محنت کرے گا وہ دنیا میں کامیاب ہوگا ہی بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہوگا۔‘ واضح رہے کہ سابقہ اداکارہ ثناء خان نےکچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیاتھا اور کہا تھا کہ ’یہ میری زندگی کا سب سے خوشگوار لمحہ ہے، اللّٰہ اس سفر میں میری رہنمائی کرے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں صنعتی عمل کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں صنعتی عمل کی بحالی خصوصاً چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ Really ? I thought it was blame game. اس کے ساتھ ساتھ ملک میں زرمبادلہ لانے کے لیے حکومت بیل کی برآمد پر 700 ڈالر ، گائے کی برآمد پر 1500 ڈالر جبکہ بھیڑ بکری پر 200 ڈالر زرمبادلہ رکھ دے جبکہ انکم ٹیکس کی مد میں بیل 5000، گائے 7000روپے جبکہ بھیڑ بکریوں پر 1500روپے وصول کرے اس سے ملک میں زرمبادلہ بھی آئے گا صنعتیں بند لوگ بے روزگار کر کے بکواس کر رہا ہے ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی دس سال کی کون سی بات سچ ثابت ہوئی؟‌عمران خان کی دس سال کی کون سی بات سچ ثابت ہوئی؟‌ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIKonARY مہنگائی تب ہوتی ہے جب حکمران چور ہو یہ سارے چور اکھٹے ھو جائیں گے۔ میں ان کو رلاؤں گا۔۔ اس نے کہا تھا جنرل جب پاور میں آتے ہیں تو پھر ااپنے 🐕🐕🐕🐕 کو آگے لاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کی پنجاب کیلئے 304 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری - ایکسپریس اردویہ رقم پنجاب کے وسائل میں بہتری اور ڈیجیٹل افادیت پروگرام پرائیڈ کیلئے دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف نے ہمیشہ سے مداخلت کوتسلیم نہیں کیارانا ثناء اللہمسلم لیگ( ن )پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ نے کہاہے کہ فوج سیاست میں ملوث نہیں ، موجودہ عسکری قیادت ،ضیاالحق اورپرویزمشرف کے رفقا ملوث pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثناء، کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیعقومی احتساب بیورو (نیب) آفس لاہور پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں رانا ثناء اللّٰہ، کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے مشاورت کے بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ واپس لے لیاپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2 روز قبل پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے سے متعلق سوالات کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سیاست کے ذریعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »