کسی کوغیرآئینی،غیرجمہوری طریقےسے گھرنہیں بھیجناچاہتے،یوسف رضا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی کوغیرآئینی اور غیرجمہوری طریقے سے گھر نہیں بھیجنا چاہتے تاہم ان ہاؤس تبدیلی پربات ہوسکتی ہےSamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 16 hours agoسابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی کوغیرآئینی اور غیرجمہوری طریقے سے گھر نہیں بھیجنا چاہتے تاہم ان ہاؤس تبدیلی پربات ہوسکتی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ملک میں صدارتی نظام کی کوئی بات نہیں ہوئی، ان ہاؤس تبدیلی پربات ہوسکتی ہے تاہم کسی کوغیرآئینی اور غیرجمہوری طریقے سے گھر نہیں بھیجنا چاہتے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ جنوبی پنجاب صوبہ کیلئے سینيٹ میں آواز بلند کی،اس کا 3سال سےکوئی ذکرنہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'Muslims started to say that how did Allah helped Qasim and turned his dreams into a reality and indeed Allah has shown great favor to them' - From Muhammad Qasim's dream. I think he is the future Imam Al-Mahdi. Many muslims are claiming this already!

😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہیلو، میں رات کو اکیلی گھر جا رہی ہوں، میں کسی سے بات کرنا چاہتی تھی۔۔۔‘ - BBC News اردوسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں خواتین کے تحفظ کے لیے ’سٹرٹ سیف‘ کے نام سے شروع کیا گیا پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ یہ پروگرام گزشتہ برس شروع کیا گیا تھا جس میں شام ڈھلے اور رات گئے اکیلے گھر جانے والی خواتین کا ٹیلی فون پر ساتھ دیا جاتا ہے۔ Most of the time expectation leads to disappointment 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ہیلو، میں رات کو اکیلی گھر جا رہی ہوں، میں کسی سے بات کرنا چاہتی تھی۔۔۔‘ - BBC News اردوسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں خواتین کے تحفظ کے لیے ’سٹرٹ سیف‘ کے نام سے شروع کیا گیا پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ یہ پروگرام گزشتہ برس شروع کیا گیا تھا جس میں شام ڈھلے اور رات گئے اکیلے گھر جانے والی خواتین کا ٹیلی فون پر ساتھ دیا جاتا ہے۔ Most of the time expectation leads to disappointment 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کشیدگی، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاںیوکرین کی سرحد پر روس کے کسی بھی اقدام کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا حملے کے مترادف سمجھا جائے گا، امریکی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : گداگر نے سب کو حیران کردیا -سعودی عرب میں اپنا گھر بنانا نہایت جان جوکھوں کا کام ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی نہ طرح اپنا گھر بنانے کی تگ و دو میں لگے رہتے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u یه تو عمران نیازی سے بھی بڑھ کر چالاک بھکاری نکلا😂 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے‘: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر مختصر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، وہ کسی ShazadAkbar PTIofficial GovtofPakistan جھوٹے کیسوں میں کیا ڈلیور ہو سکتا ہے سوائے ذلت کے ShazadAkbar PTIofficial GovtofPakistan Once someone's time is up then his or her suffering start! Mean if Imran Khan is suffering for Nawaz Sharif then Nawaz Sharif will do for same so sooner or later Nawaz sharif will come back and face Imran Khan or put him in jail which is old and gold politics in a corrupt system.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »