کسی کا باپ ہم سے اس حکومت کو جائز نہیں منوا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناجائز اور بدبودار حکومت کا خاتمہ کرنا ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن AzadiMarch FazalurRehman DawnNews

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایک بار کہہ دیا کہ یہ حکومت ناجائز ہے تو کسی کا باپ بھی اسے ہم سے جائز نہیں منوا سکتا جبکہ اب وقت آگیا ہے کہ ان حکمرانوں سے حساب لیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ 'جب عمران خان، نواز شریف سے کہتے تھے کہ نواز شریف تلاشی دیں اور وہ تلاشی نہیں دے رہے، اب جب الیکشن کمیشن نے پوری پارٹی کی تلاشی لینا شروع کی اور 61ویں بار وہ عدالت میں چھپنے کی کوشش کرتے رہے تلاشی کا انکار کرتے رہے اور عدالت سے کہتے رہے کہ مجھے بچاؤ لیکن ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی درخواست مسترد کردی اور الیکشن کمیشن سے کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت فوری شروع کی جائے۔'ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ان حکمرانوں کا حساب کیا جائے اور اس حوالے سے...

انہوں نے کہا کہ جب عمران خان خود دھرنا دے رہے تھے تو کہتے تھے کہ 15 ہزار آجائیں اور 'گو عمران' کا نعرہ لگادیں تو میں مستفی ہوجاؤں گا، اب پوری قوم آگئی ہے اور ملک کے کونے کونے سے لوگ یہاں آئے ہیں اور پھر بھی اپنی ناجائز حکومت کے تحفظ کے لیے کبھی یہ عدالت کے پیچھے چھپتے ہیں تو کبھی کسی اور کے، لیکن اب انہیں کہیں چھپنے نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumara bap b is hukmut ko nhi hila skta tum ghaddar ki jo deen k nam pr syset bachi thi wo b khatm ho gi next allection me ziro seats hun gi tum jsi ghaddar parti ki

RSS headquarter nagpur india jana bhi aapke imaan ka takaza tha. RSS ka dalal fazlulwa

ye wording bdbodar , govt ko jiyaz ni manty ....kiya ya wording aj tk kisi muhazib leader na use ki hy?

اور یہ بیان واشروم سے داغا گیا ہے۔ اپنی بدبو کو حکومتی بدبو سمجھ بیٹھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نےحکومت کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsمولانا کے بڑے کی قربانیاں متحدہ ہندوستان کے لیے تھیں ، آزاد پاکستان بننے پر آج تک پچھتا رہے ہیں، اور پھر سے لا الہ الا اللہ کے نام پر بننے والی مملکت خداداد کو دوبارہ متحدہ ہندوستان بنانے کے مشن پر گامزن ہیں. مولاناؤں کو1928 میں انگریزوں نے مصر میں مسلمانوں کو الٹا سیدھا اسلام سکھا کر تباہ کرنے کے لئیے تشکیل دیا اور چند سالوں میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔کچھ سال پہلے مصر میں ان پر پابندی لگائی ۔ پاکستانیو ہوش کے ناخن لو اور ملاؤں کا پیچھا چھوڑو - پہ مولانا ٹائپ طبقہ اسلام دشمن ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ماضی کا پورا مدینہ آج کی مسجدِ نبوی کا حصہ بن چکا ہے‘سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ تفصیلات: MasjidNabawi SaudiArabia واہ ما شا اللہ Nice looking Peaceful and spiritual city :)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدمواشنگٹن: پاکستان کے فقیدالمثال کے دنیا بھر میں چرچے ہونے لگے، امریکا نے کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم کیا۔ آج بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا اور آج ہی کے دن طارق جمیل کی تصدیق شدہ ریاست نیو مدینہ کی سرکار سکھوں کے لئے کرتارپور بارڈر کھولے گی، اور مسلمانوں کے لئے مسلمانوں کے ذریعے لولی پاپ ، جو مزے سے چوس کر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔ ۔ ایک سکھ جتنی عقیدت کرتارپور سے رکھتا ہے، اس سے زیادہ میں دیوبند سے رکھتا ہوں۔ مجھے بھی بغیر ویزے زیارت کا حق دیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے تتلیوں کا درجہ حرارت ناپنے کا پیمانہ ایجاد کرلیاwww.24newshd.tv What about humanity lol
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کا 46 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں نے چھیالیس روز بعد وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے مطالبات کے حل کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ ایسے ڈاکٹروں کو فارغ کردینا چاہئے .THANKS DOCTORS...GOOD GESTURE...WELCOME Inhuman act of a profession we thought were very humble in nature to patients specially.... They will Insha'Allah get the wrath of Allah...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احمد شہزاد کا ٹی 20 ٹیم میں دوبارہ موقع ملنے پر پرفارم نہ کرنے کا اعترافاحمد شہزاد دوبارہ کم بیک کے لیے پرامید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »