کسی سے کوئی مذاکرت نہیں ہوں گے، مریم نواز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Marymanawaz

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ ہوگیا کسی سے کوئی مذاکرت نہیں ہوں گے۔ عوام کے بل بوتے پر جدوجہد کی جائے گی۔ وہ پہلے بھی اپنے والد کے سامنے گرفتار ہوئیں۔اب بھی تیار ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو نواز شریف لندن میں بیٹھ کر قیادت کریں گے۔

لاہور میں مسلم لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ریاست نے پوری قوت نواز شریف کو جھکانے میں لگا دی۔ لیگ کو جھکانا ان کی خام خیالی ہے۔ آہستہ آہستہ سب زنجیریں توڑ رہے ہیں۔ ہم نے ملک، آئین اور قانون کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ اگر انہیں گرفتار کیا گیا تو شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید ان کی جگہ لیں گے۔ پہلو میں بیٹھے جاوید ہاشمی کا نام نہ لیا تو انہوں نے شکوہ کردیا جس پر مریم نواز نے کہا کہ وہ نہیں چاہتیں کہ آپ گرفتار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات تو دور کی بات، وہ تو اسے مانتی بھی نہیں۔ انشاءاللہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ ہمیشہ کہا جاتا تھا کہ پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھک جاتا ہے لیکن پنجاب نے اپنا داغ دھودیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گیراجن رات کے تین بجے والی 'مذاکرات' کی بات کر رھی ھے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کو تو پلاس ہی نہیں مل رہا تھا۔۔ میں نے ایٹم بم کے کنکشن اپنے دانتوں سے کسے تھے۔۔ نوازشریف🤐🤐🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی مجھ سے استعفیٰ مانگتا تو اسے فارغ کردیتا، وزیراعظمنوازشریف باہربیٹھ کراداروں کیخلاف مہم چلارہے ہیں، عمران...; کیسے مراد سعید کو بھیج کے یا پھر خود الٹے لیٹ کے 😁 ہاہاہا کیسے؟ جناب نشے میں بیانات نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنیوالے 5 ارکان پارٹی سے نکال دیئےاب کچھ صحیح ھورھا ھۓ بوغیبو خوش ھئا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجھے کیوں نکالا؟ (ن) لیگ سے نکالے جانے پر جلیل شرقپوری کا قیادت سے سواللاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) سے نکالے جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی کا موقف سامنے آنے لگا۔ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا؟ میاں جلیل شرقپوری نے قیادت کے سامنے سوال اٹھا دیا۔ کہتے ہیں کہ پارٹی سے نکالنے سے پہلے جرم تو بتا دیتے۔ Nikal, phli fursat mai nikal 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز سکھر سے واپس کراچی آگئیکراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹیک آف کے 1 گھنٹہ سات منٹ بعد ہی کراچی واپس لینڈ کر گئی۔ مسافر اور عملے کے ارکان خیریت سے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے جہاز کو سکھر سے واپس موڑ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب سےاراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات،حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا CMPunjab UsmanBuzdar Meeting MembersOfProvincialAssembly Issues PTIGovt PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial pid_gov ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 10 لاکھ سے زائد ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 156 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 13 ہزار 233 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »