کرکٹ ٹیم کے دورہ کا جائزہ لینے آسٹریلین سیکورٹی وفد کراچی پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کا سیکیورٹی وفد پیر کی شب خاموشی سے کراچی پہنچ گیا جو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل کراچی، پنڈی اور لاہور میں سیکیورٹی انتظامات اور دورے کی دیگر تفصیلات کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی آسٹریلیا کا سیکیورٹی وفد پیر کی شب خاموشی سے کراچی پہنچ گیا جو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل کراچی، پنڈی اور لاہور میں سیکیورٹی انتظامات اور دورے کی دیگر تفصیلات کا جائزہ لے گا۔ منگل کو وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔آسٹریلوی وفد کے دورے کو لوپروفائل رکھا گیا ہے۔ آسٹریلیا آئندہ سال مارچ اور اپریل میں 24 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر دوطرفہ سیریز کھیلے گا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں 3 ٹیسٹ میچز، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے والے وفد میں کرکٹ آسٹریلیا کے تین سیکیورٹی ماہرین اور ایک آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈگسن بھی شامل ہے۔اہم خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کا کراچی میں ٹی وی سیٹ بنانے کا پلانٹ آپریشنل ہوگیا - ایکسپریس اردوابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد ماشااللہ بہت اچھا کام es ka credit kis ko dana hai?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہفاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے لیے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV PSL7 Might be he kicked out , or he is in search for a new dealer.....who offer more dollars.....🤫🤫🤫😳😳😳🤔🤔🤔 Peshawar zalmi m aa jaye wahab aamir malik ek team me😍 iamamirofficial Mere bhi plz ese na kr Karachi ko he support krty thy hn or rhy gy To plz ap b mehrbani kryn
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن کا ٹریک افتتاح سے قبل ہی زبوں حالی کا شکار - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے عوام کو مرضی اپنے پیسے کو اہمیت دے یا گندگی سے بھر دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »