کرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردی arynewsurdu

قومی کرکٹر صہیب مقصود پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے ہیں، صہیب مقصود نے دو ہزار تیرہ سے دو ہزار اکیس تک 29 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ جس میں بالترتیب 781 اور 273 رنز بنا رکھے ہیں۔

صہیب مقصود گذشتہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ قومی اسکواڈ سے باہر ہوئے اس کے بعد سے وہ اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک تمام مشکلیں دور فرمائے

اللہ انکی والدہ کی سرجری کامیاب فرما کر انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔