کرکٹ آسٹریلیا کی کون سی اہم ترین شخصیت پاکستان اور سری لنکا کا ٹی 20 میچ دیکھنے آئے گی؟ زبردست خوشخبری آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوم سیریز میں چند روز ہی

باقی رہ گئے ہیں جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم خوشخبری یہ ہے کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز بھی ٹی 20 میچ دیکھنے پاکستان آئیں گے۔تفتیشی اور ڈائریکٹر نیب عدالت کومطمئن نہیں کر سکتے اب ڈی جی بلاتے ہیں ،سندھ ہائیکورٹ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب پر برہم

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 اکتوبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ٹی 20 میچ دیکھنے آئیں گے اور اس موقع پر کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کو بھی خود سے دیکھیں گے۔ واضح رہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم 25 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی جو تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے تینوں ون ڈے میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز کی میزبانی قذافی سٹیڈیم لاہور کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، امریکی صدر - ایکسپریس اردودونوں سربراہان سے ملاقات کے بعد مثبت نتائج برآمد ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور ذخیرہ مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )او جی ڈی سی ایل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”ماضی میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی اور اب۔۔۔“ معروف سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا نے اپنے بورڈ کو آئینہ دکھا دیا، ایسی شاندار بات کہہ دی کہ آپ بھی تعریف کریں گےکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کے مایہ ناز سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خڑکمرحملہ کیس: علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظورفاٹا سے منتخب اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی خڑ کمر حملہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی غداروں کو پھانسی لٹکاؤ نہ کہ رہا کرو لعنت اس نظام پر Ye kameenay phir koi masla khara karen gay. Bail kiun hue?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ناجائز اور نا اہل، انتخابات کی حیثیت جانتے ہیں: فضل الرحمنتمہارے پاس اتنی دولت دے غریبوں دو خود اتنا عوام سے لوٹا ہے پشاور میں تمہارے لیمن کے اتنے بڑے باغ ہیں ہزاروں ایکڑ زمین ہے جو تم نے قبضہ کیلئے پشاور میں اسلام کو سب سے زیادہ تم نے نقصان پہنچایا ہے اسلام کا نام لے کے لوگوں کو گمراہ کر رے غدار سیاستدان اور کچھ غدار میڈیا ا تمہارے ساتھ ہے انڈیا سے پیسے لے کر پاکستان کو پریشان کر رہے ہو کے کشمیر کا مقدمہ پاکستان دنیا میں نہ پیش کر سکے پاکستانیوں گھر پاکستان ہے تو ہم ہے چھپ کر کے افغانستان سے ملتے ہو افغانستان سے پیسے لیتے ہو غدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »