کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:27 PM, 20 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ ہائی کورٹ کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔  سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔

عدالت نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اور کمیٹی میں اسٹیٹ بینک، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ، وزارت خزانہ ، وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور دراخوست گزار وقار ذکا شامل ہوں گے۔عدالتی حکم کے مطابق درخواست گزار وقار ذکا کمیٹی کی معاونت اور اپنی سفارشات دیں گے جبکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ 25 اکتوبر کو ہو گی اور اس کے بعد کمیٹی کی میٹنگ ہر 15 دن میں ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگیکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سےمتعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی،فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CryptoCurrencies Bitcoin Trading SindhHighCourt StateBank_Pak GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کاحکومت کوکرپٹو،بٹ کوائن کرنسی کاجائزہ لینےکاحکمسندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو کرپٹو اوربٹ کوائن کو 3 ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم بیٹھک ضروری ہے، نیّر بخاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0632\u0646\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba 2013 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0628\u062d\u0627\u0644\u0645\u06cc\u0626\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u0644 (\u0631) \u0645\u0628\u0634\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0646\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06c1 \u0633\u0646\u0628\u06be\u0627\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0648\u0631\u0627\u064b \u0628\u0639\u062f \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 کوئ اور ریٹائیر فوجی رہ تو نہیں گیا جس کو اس مارشل لا میں نہیں لگایا گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن کی تحریک کے کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر गांधारी ने गान्धार नरेश शकुनि को श्राप दिया था की तुम कभी सुखी नही रहोगे, तुम सदैव कलह में रहोगे, जैसी महाभारत तुमने हमारे यहाँ करवायी है- ऐसी महाभारत तुम्हारे यहाँ होती रहेगी । गांधार = कंधार अफ़ग़ानिस्तान Rest is ............going on
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »